کورونا کی 23 نئی اقسام کا خوف، لندن میں بھگدڑ مچ گئی، لوگ شہر چھوڑ کر بھاگنے لگے، سڑکوں پر ٹریفک جام، ریلوے اسٹیشنوں پر ہجوم لگ گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 36 ہزار نئے مریض سامنے آگئے […]

کورونا کی دوسری لہر، امریکہ میں موڈرنا کی ویکسین کی تقسیم، شروع کو لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حال ہی میں منظور کی جانے والی کرونا سے بچائو کی ایک اور ویکسین کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرناکی تیار کی گئی ویکسین کی خوراکیں ملک بھر میں صحت […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے زمینی و فضائی رابطے ختم کر دیئے، پی آئی اے کی تمام پروازیں منسوخ، کب تک پابندیاں رہیں گی؟

ریاض (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے زمینی و فضائی رابطے ختم کر دیئے، پی آئی اے کی تمام پروازیں منسوخ، کب تک پابندیاں رہیں گی؟ ، سعودی عرب کی جانب سے تمام بین الاقوامی پروازوں […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے بڑی خبر دیدی گئی

اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ امید ہے جس ویکسین کے ٹرائلز کیے جارہے ہیں وہ اگلے تین ماہ میں دستیاب ہوگی۔ چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]

کورونا ویکسین لگوانے سے آپ کے ڈی این اےپر کیا اثر ہوگا؟ ماہرین نے خدشات دور کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس سے بچانے کیلئے بنائی گئی ویکیسن کے نقصانات کے حوالے سے زیر گردش تمام ’کہانیاں‘ مسترد کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں نیشنل کنٹرول لیبارٹری فار بائیولوجیکل کے سابق ڈائریکٹر […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم تین ریسٹورنٹ سیل کر دیئے گئے

کراچی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی ہدایات پر اسٹنٹ مختیارکار سول لائن اویس جتوئی نے ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں میں بڑی کارروائی کی ۔ شہر کے سب سے […]

سعودی عرب کا فائزر سے ہفتہ وار کرونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں حاصل کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی کرونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فایزر سے سعودی عرب کو ہر ہفتے ایک لاکھ خوراکیں مل رہی ہیں جبکہ حکومت نے موڈرنہ اور آسترا زینیکا کی ویکسینوں کا مطالعہ کر […]

حکومت نے نئی کاروں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نئی کاروں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق حکومت کی طرف سے وڈ ہولڈنگ ٹیکس میں اس اضافے کا مقصد ملک سے ’اون پے منٹ‘ کے نظام […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نےاحکامات جاری کردیے ، جن میں صوبوں کو […]

ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی، ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (این این آئی)ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، مزید تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے پر ضلعی انتظامیہ پشاور نے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن کا فیصلہ کرلیاہے،بشیر آباد کے محلہ عزیز خان، ریلوے کالونی، فالکن کالونی میں لاک ڈاوَن ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیہ […]