مدارس اب تک کیوں کھلے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا ایکشن لے لیا، مدارس کے حوالے سے حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے ملک بھر کے مدارس بند کرنے کی ہدایت کر دی، تمام تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ملک میں رجسٹرڈ مدارس […]

کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے معروف مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متعلق ہسپتال سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سی ایم ایچ اسپتال کے ڈاکٹرز نے مولانا طارق جمیل کو ڈسچارج کردیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے مولانا طارق جمیل کا طبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔خیال رہے […]

صوبائی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کو جلد کھولنے کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ 30 دسمبر کے اجلاس میں کریں گے ، میری ذاتی رائے میں سکول کھول دیئےجانے چاہییں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان کا کونسا شہر کورونا وبا کے پھیلائو کے حوالے سے خطرناک ترین قرار دیدیا گیا؟ فہرست جاری

ایبٹ آباد (پی این آئی) ایبٹ آباد شہر کورونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے ملک کا سب سے خطرناک شہر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے تشکیل دیے گئے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کی جانب سے […]

ایچی سن کالج لاہور کا کورونا بحران کی وجہ سے آئندہ 6ماہ تک ٹیوشن فیس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زیر صدارت گور نر ہائوس لاہور میں ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس منعقدہ ہوا جبکہ اجلاس میں ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن،سیکرٹری ٹو گور نر پنجاب ڈاکٹر راشد منصور جبکہ […]

عالمی وبا ء سے مالی بحران کے باعث فیشن برانڈ دامن کو بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی مالی بحران کے باعث پاکستان میں کپڑوں کا مقامی برانڈ ‘دامن’ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک نافذ رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد کئی کاروبار بری طرح […]

ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں‘عثمان بزدار خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عوام سے دعائوں کی درخواست ہے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور عوام کی دعائو ں سے طبیعت بہتر ہے-کورونا کے باعث خود کو آئسولیٹ کیا ہے تاہم صوبے کے ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں […]

پاکستانی برآمدات مسلسل اپر کی جانب، نومبر میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی )نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا ، رواں برس جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا […]

گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میں اضافہ ہو گیا

تیرانہ(این این آئی )یورپی ملک البانیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ گدھی کے دودھ سے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچ کر رہنے میں بے پناہ مدد ملتی ہے۔یوں البانیہ میں گدھی کے دودھ کو کورونا کا […]

پاکستان کی ملکیت نیویارک کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل بندکردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت تاریخی ہو ٹل روز ویلٹ کو 94 سال بعد بند کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہوٹل خسارے میں تھا۔روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ نے نیویارک کے حکام کو ہوٹل […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کم ترین سطح پر آگئے،اچھی خبریں آنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز 40 دن کی کم ترین سطح پر آگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1792 کیسز رپورٹ ہوئے، مزید 62مریض چل بسے ، کل مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 98 ہزار 968 […]