حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈاپور نے سٹینڈ لے لیا

پشاور(پی این آئی)حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈاپور نے سٹینڈ لے لیا۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اپوزیشن ارکان کے حوالے سے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف […]

کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ کی ہدایات پر عملدرامد کرانے میں نا کام

پشاور(پی این آئی)کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ کی ہدایات پر عملدرامد کرانے میں نا کام۔۔۔خیبرپختونخوا حکومت صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف نہ دلوا سکی۔پشاور ہائیکورٹ نے ہدایت کی تھی کہ ان ارکان کو حلف دلایا جائے، ساتھ ہی الیکشن کمیشن پہلے […]

مستحق افراد کیلئے عید پیکج کا اعلان کر دیا گیا، ہر خاندان کو کتنے ہزار روپے دیے جائیں گے؟

پشاور(پی این آئی) مستحق افراد کیلئے عید پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔۔ خیبرپختونخوا میں مستحق افراد کیلئے عید پیکج کےتحت گرانٹ جاری کردی گئی۔       صوبائی محکمہ خزانہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں اور محکمہ زکوٰۃ […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،گلگت بلتستان، […]

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور ( پی این آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر کو 51 مقدمات میں راہداری ضمانت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے سابق وفاق وزیر حماد اظہر کی راہداری ضمانت کے لیے […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ خیبرپختونخوامیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کردی تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح […]

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کےحوالے سے بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ریاست کے حق میں کیے گئے تمام حکومتی فیصلوں کی حمایت کریں گے، پی ٹی آئی کےلیے مذاکرات کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

بارشوں نے پھر تباہی مچا دی، کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ افسوسناک تفصیلات

پشاور (پی این آئی) بارش اور ژالہ باری کے باعث خیبر پختونخوا کےمختلف اضلاع میں تباہی سے 10افراد جاں بحق جبکہ 12 دیگر زخمی ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 8 بچے اور دو خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں […]

4.8 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور (پی این آئی) سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے […]

سینیٹ کی 11نشستوں پر انتخاب خطرات سے دوچار، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب دو اپریل کو ہو گا۔ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی حکومت مخصوص نشستوں […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]