سینیٹ کی 11نشستوں پر انتخاب خطرات سے دوچار، وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب دو اپریل کو ہو گا۔ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی حکومت مخصوص نشستوں […]