عیدالفطر کے دنوں میں محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بارش کا سلسلہ 10سے 15اپریل تک وقفے وقفے سے جاری […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ

پشاور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ ۔۔۔خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی […]

سینیٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم ، ن لیگ میں شدید اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات کے دوران ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مسلم لیگ ( ن ) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی سے خیبرپختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراض کے بعد جواب طلب […]

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔       ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے امیرمقام کے […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا ؟ تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹر علی ظفر سینٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب […]

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند ایک مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ […]

علی امین گنڈاپور کو مریم نواز سے سیکھنے کا مشورہ

لاہور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کو مریم نواز سے سیکھنے کا مشورہ۔۔۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 10 سالہ حکومت میں […]

پرائیویٹ سکولوں میں بھی عید الفطر کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے بھی عید الفطر کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا۔     تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھرمیں پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز […]

عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں کیا کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں کیا کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔تحریک انصاف کےسینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں سینیٹ الیکشن ہورہے ہیں کے پی میں کیوں تاخیر کا شکار ہوئے، الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں دیگر […]

جمعہ کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا، تاہم بعد دوپہر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔       […]

چئیرمین سینیٹ کو ن ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے اُمیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔       پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ […]