کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک اوربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود […]

شہری بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی ( پی این آئی )آج ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔     محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائیں چلنے […]

محکمہ موسمیات نے پورا ہفتہ بارشو ں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 10سے 15اپریل تک بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری […]

اسحاق ڈار کو سینیٹ میں اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے […]

اپنا حق لیں گے، عید کے بعد جلسے اور ریلیاں کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اپنا حق لیں گے، عید کے بعد جلسے اور ریلیاں کرنے کا اعلان۔۔۔مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ عید کے بعد جلسے اور ریلیاں ہوں گی، ہم اپنا حق حاصل کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس […]

عید الفطر پر پاکستان کے کس کس شہر میں بارش ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر پر پاکستان کے کس کس شہر میں بارش ہو گی؟عیدالفطرکی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور […]

عید کے 3 روز گورنر ہاؤس عوام الناس کیلئے کھلا رہے گا، اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)عید کے 3 روز گورنر ہاؤس عوام الناس کیلئے کھلا رہے گا، اعلان کر دیا۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر […]

سابق وزیر اعظم کو سینیٹ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم کو سینیٹ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب کر لیا گیا۔۔۔حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ […]

کور کمانڈر ملاقات سےمتعلق بیرسٹر سیف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ کور کمانڈر سے ملاقات کے بارے میں صوبائی کابینہ کے 2 ارکان نے پہلے ہی بتادیا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کورکمیٹی نے چئیرمین وڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے غیرآئینی انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کورکمیٹی میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا کے سینیٹرز کا ایوان میں موجودگی تک چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب ملتوی کرنے […]

عید الفطر کے موقع پر حکومت نے مختلف پابندیاں عائد کر دیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سمیت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق عید الفطر کی […]