ایم کیو ایم کو کتنی وزارتیں دی جائیں گی؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) نئی وفاقی حکومت کی کابینہ میں متوقع اراکین کی تعداد سامنے آگئی۔ جس میں ایم کیو ایم کے 3 سے 5 وزرا شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات […]

حکومت سازی ،ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) حکومت سازی ،ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی میں ایم کیو ایم کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حکومت میں بھی شامل ہونے کی پیشکش کی ہے۔انتہائی ذمے دار ذرائع نے جنگ […]

تحریک انصاف کا وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ بیرسٹرگوہر خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پورے ملک سے 180 نشستیں جیت گئی، جمعرات تک وزیراعظم کیلیے نام کا اعلان کریں گے۔ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

حکومت سازی کا معاملہ، پیپلزپارٹی وزیراعظم کے معاملے پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا […]

عام انتخابات، 24 حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد شدہ ووٹوں سےکم ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے کا انکشاف، 24 میں سے 18 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، تحریک انصاف کو 4 جبکہ آزاد اراکین کو […]

قومی اسمبلی کے کتنے لاکھ ووٹ مسترد ہوئے؟ حیران کن اعدادو شمار جاری

چکوال (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقوں میں 20 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف۔ سب سے زیادہ این اے 59 میں ساڑھے 24 ہزار ووٹ مسترد ہوئے، نشست ن لیگ نے 11 ہزار ووٹوں کی برتری سے جیتی۔ تفصیلات کے […]

جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) چئیرمین استحکام پارٹی مستعفی جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں […]

نواز شریف کو شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

مانسہرہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کی نشست این اے 15 سےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بھی شکست تسلیم کرلینی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ این اے 15 کا […]

جیتنے والے آزاد اُمیدواروں کی اکثریت کس جماعت میں شامل ہوجائیں گی؟ فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) وفاق میں کس کی حکومت بنے گی، اپوزیشن بینچوں پر کون بیٹھیں گے ؟ اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پیش گوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے […]

فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج، وجہ کیا بنی؟

سیالکوٹ (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا جس کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہےجس پر ان کے خلاف مقدمہ […]

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے رانا ثنا اللہ کو شکست دیدی

فیصل آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 377 کے غیر حتمی و […]