ہم کامیاب نہیں ہوئے تو ۔۔۔؟سابق وزیراعظم نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کریں گے، اگر ہم نہ جیتے تو عوام کا سیلاب سب کچھ بہا کر لے جائے […]

نواز شریف سیاستدان نہیں بلکہ۔۔۔ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا بڑا دعویٰ

ملتان (پی این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاستدان نہیں کاروباری شخص تھے، آئندہ الیکشن میں آزاد امیدواروں کی اکثریت جیتے گی، اگر یہ نتائج نہ ہوں تو میرا نام بدل دینا۔       تفصیلات کے مطابق […]

لاڈلا ون اور ٹو کا ٹاکرا

کراچی(پی این آئی) لاڈلا ون اور ٹو کا ٹاکرا۔۔۔۔۔۔۔سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں […]

میں وزیراعظم نہیں تھا بلکہ ملازمت دی گئی تھی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور میں وزیراعظم نہیں تھا بلکہ مجھےملازمت دی گئی تھی۔       لاہور کے الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ 2024 میں کیا ’ہمیں نئے سوشل […]

پی ٹی آئی رہنما کی بیٹی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی ) پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ایمان طاہر کو ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح […]

عمران خان سمیت اہم رہنما الیکشن سے باہر، عام انتخابات انعقاد سے پہلے ہی متنازعہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس اقدام سے پاکستان مسلم لیگ نون اور اس کی ہم نوا جماعتوں کو ‘واک اوور‘ مل گیا ہے اور پاکستان کے عام انتخابات اپنے انعقاد سے پہلے ہی متنازعہ ہو […]

ایم کیو ایم نے شہباز شریف کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 242 […]

عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائرکردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے اور اسی دوران چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر […]

2018 والی لیول پلیئنگ فیلڈ کون مانگ رہا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ 2018 والی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہے ہیں لیکن کسی کی خواہشات پر الیکشن نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ نے […]

اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اورچودھری ارشد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کیا […]