عام انتخابات، کس نے کس کو ووٹ دیا؟ تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات، کس نے کس کو ووٹ دیا؟ تہلکہ خیز رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔8 فروری کے عام انتخابات میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار […]

آزاد کشمیر، وفاقی حکومت بارشوں، برف باری کے متاثرین کو 13 مارچ تک معاوضہ ادا کر دے گی، وزیراعظم شہباز شریف

مظفر آباد 8مارچ (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر میں بارشوں اور برف باری کے متاثرین کو 13 مارچ تک معاوضہ ادا کر دیا جائے گا ،متاثرین کو ان کے گھروں میں آباد کرنے […]

جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے پر ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ میرے خلاف شکایات سیاسی نوعیت کی تھی، شکایت کرنے والوں کا تعلق ن لیگ سے تھا، یہ سب ن لیگ کے کرپشن کیسز میں تفتیشی افسران کے مشکوک تبادلے،تعیناتیاں اور نئی تقرریوں سے […]

صدارتی انتخاب، ایم کیو ایم آصف زرداری کو ووٹ دے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔       منگل کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم […]

شہباز شریف یا عمر ایوب، وزیراعظم کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کون ہو گا؟ شہباز شریف اور عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہو گا۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔۔ وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے شہباز […]

ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو کھلم کھلا چیلنج

لاہور(پی این آئی) ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو کھلم کھلا چیلنج۔۔۔۔۔۔ ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو ہائیکورٹ میں سامنا کرنے کا چیلنج، کہا خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اگر تم فارم 45 کے مطابق فتح یاب […]

شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشگی مبارک باد

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشگی مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمرایوب کے اعتراض کے بعد شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشگی مبارک باد دے دی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے عمر ایوب کے شہباز […]

آئی ایم ایف کو خط کو ایک اور این آر او مانگنے کی کوشش قرار دیا گیا

لاہور(پی این آئی)آئی ایم ایف کو خط کو ایک اور این آر او مانگنے کی کوشش قرار دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے تحریک انصاف کے خط کو ایک اور این آر او مانگنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ گفتگو کے دوران […]

کو ن ہو گا اگلا وزیراعظم؟شہباز شریف یا عمر ایوب؟

اسلام آباد(پی این آئی)کو ن ہو گا اگلا وزیراعظم؟شہباز شریف یا عمر ایوب؟ پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون بنے گا؟ آج فیصلہ ہوجائے گا۔ وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب مدمقابل ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو اپنی پارٹی […]

نواز شریف کی 24 ہزار ووٹوں سے شکست کا نوٹیفیکیشن جاری

مانسہرہ (پی این آئی) نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست، این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے […]

الیکشن کمیشن کتنی نشستوں پر دوبارہ الیکشن کروائے گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا یہ نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی ہیں۔ بیک وقت دو یا اس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونے کی وجہ سے […]