پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ چیف الیکشن کمشنر نے کیا کہا؟
اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے […]