وزیر اعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ مشاورت مکمل ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا […]

حکومت سازی کا معاملہ، اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو کے بیان پر شدیدردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور کوارڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اکابرین سے درخواست ہے بات چیت کے لیے کمیٹیوں کے درمیان […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کیلئے بُری خبر

صوابی ( پی این آئی) جے یو آئی نے صوابی کے حلقے این اے 19 سے اسد قیصر کی کامیابی پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی۔ جے یو آئی کے مولانا فضل علی نے ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر […]

کراچی قبضہ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، سردار نزاکت

کراچی (پ ر) ایم کیو ایم کو کراچی میں 15 سیٹیں دے کر کراچی پہ قبضہ کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے الیکشن والے دن جس طرح شدت پسند گروہوں کو کھلا چھوڑ کر ٹھپے لگوائے گئے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ […]

ملکرحکومت بنانے کا فیصلہ، آصف علی زرداری کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زردای نے کہا ہے کہ ’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب مل بیٹھ کر حکومت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں چوہدری شجاعت کے گھر میں شہباز شریف، خالد مقبول مقبول صدیقی، آئی پی […]

پی پی، ن لیگ کے بجائےکس سیاسی جما عت سے اتحاد کریگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی قیادت کو ن لیگ کے بجائے تحریک انصاف سے اتحاد کی تجویز، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی اجلاس کے دوران ندیم افضل چن سمیت پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماوں کی جانب سے ن لیگ سے […]

عام انتخابات، 24 حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد شدہ ووٹوں سےکم ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے کا انکشاف، 24 میں سے 18 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، تحریک انصاف کو 4 جبکہ آزاد اراکین کو […]

قومی اسمبلی کے کتنے لاکھ ووٹ مسترد ہوئے؟ حیران کن اعدادو شمار جاری

چکوال (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقوں میں 20 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف۔ سب سے زیادہ این اے 59 میں ساڑھے 24 ہزار ووٹ مسترد ہوئے، نشست ن لیگ نے 11 ہزار ووٹوں کی برتری سے جیتی۔ تفصیلات کے […]

کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ صورتحال واضح ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن جاری ہونے کے بعد مخصوص نشستوں کے حوالے سے بھی صورتحال کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں297 جنرل اور 66 خواتین اور 8 نشستیں اقلیتوں کے لیے […]

اتحادی جماعت نے ن لیگ سے وزارت عظمیٰ کی فرمائش کر دی

لاہور(پی این آئی)اتحادی جماعت نے ن لیگ سے وزارت عظمیٰ کی فرمائش کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے ساتھ مل کر اتحادی حکومت بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کے لیے وزارت عظمیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ نواز لیگ کے ذرائع سے ملنے […]

نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آ گئے

کراچی(پی این آئی)نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں پی پی […]