وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے، فضل الرحمان کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے، فضل الرحمان کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی وزیرِ اعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شریک نہیں ہو گی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے میڈیا […]

الیکشن کمیشن کتنی نشستوں پر دوبارہ الیکشن کروائے گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا یہ نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی ہیں۔ بیک وقت دو یا اس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونے کی وجہ سے […]

پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ چیف الیکشن کمشنر نے کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے […]

وزیراعلیٰ نے مفت بجلی دینے کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ کے منصب پر منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں اعلان کیا کہ صوبہ سندھ میں دو لاکھ غریبوں کے گھروں میں مفت بجلی دی جائے گی، بیس لاکھ گھر بنا […]

نئی وفاقی حکومت کی مدت کتنی؟ پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کےحوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے حکومت بننے سے قبل ہی اس کی مدت سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور […]

چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (پی این آئی) چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رکن جماعتوں کے […]

شہباز شریف نئی شیروانی پہن پر وزارتِ عظمیٰ کا حلف اُٹھائیں گے یا پُرانی شیروانی سے کام چلائیں گے؟ دلچسپ تحریر

اسلام آباد(پی این آئی) شہباز حلف اٹھاتے ہوئے نئی شیروانی پہنیں گے یا پرانی؟۔ نامور کالم نگار عطا الحق قاسمی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ آج صبح اخبار کی سرخیوں پر نظر پڑی تو دل باغ باغ ہوگیا ۔حکومتی مسئلہ ’’فیثاغورث‘‘جو طے ہونے میں نہیں آ […]

نگران وزیراعظم کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد ( پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے عہدے پر بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ […]

مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، کتنی نشستیں الاٹ کر دی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ نون قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے اور تیسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ اگر سنی اتحاد کونسل کو […]

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا خطرناک سازش قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نیر بخاری کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کو ملکی اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت دینا غداری کے مترادف ہے۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہا کہ بانی […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے، کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 60 میں سے خواتین کی 38 مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی منتخب خواتین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب سے 20 رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفیکشن […]