مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلہ، نواز شریف کا رد عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلہ، نواز شریف کا رد عمل بھی آگیا۔۔۔صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، کے پی اسمبلی میں کیا تبدیلی آئے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کا فیصلہ، کے پی اسمبلی میں کیا تبدیلی آئے گی؟سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنائے جانے کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کا 145 ارکان کا ایوان مکمل ہوجائے […]

حکومت کا بجلی بلوں کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلیے ملک بھر میں سمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن اور بجلی […]

ہم موجودہ حکومت سے خوش نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پیپلزپارٹی رہنما کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کتنا چلیں گے اس کا بھروسہ نہیں، پیپلز پارٹی حکومت سے خوش نہیں ہے،ہمارے بھی کچھ مطالبات ہیں جن پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی میں 3اقلیتوں کی رکنیت معطل کردی گئی،جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی […]

باجوڑ ضمنی الیکشن: اے این پی نے میدان مار لیا

باجوڑ ( پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجےکے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این […]

آئی ایم ایف نے زرعی آمدنی پر بھاری انکم ٹیکس کا مطالبہ کر دیا، شرح کیا ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف نے زرعی آمدنی پر بھاری انکم ٹیکس کا مطالبہ کر دیا، شرح کیا ہو گی؟آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے زراعت پر انکم […]

دھڑلے کی بارشیں شروع، بڑی تباہی کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)این ڈی ایم اے نےگلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظرالرٹ جاری کر دیا۔     این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان میں 11 سے 15 جولائی کے دوران نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب اور […]

مسافروں کیلئے بری خبر، کرایوں میں اضافہ کردیاگیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کا کرایہ 5 سے 10 روپے تک بڑھانے کی منظوری دے دی، بی آر ٹی کی پشاور سے نوشہرہ تک روٹ کی بھی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں عائد کردہ اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج طول پکڑنے لگا ہے, ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملرز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد […]

سنی اتحاد کونسل کی قومی نشستوں میں ایک اور نشست کا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) باجوڑ سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ، جس کے بعد قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی ایک نشست بڑھ گئی ہے۔ […]