مون سون ہوائیں داخل، کہاں کہاں بارش ہوگی؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق 10 جولائی سے 16 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 10 جولائی سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک کے […]

مون سون بارشوں کا سلسلے کتنے دن جاری رہے گا؟ نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آ ج سے 15جولائی تک ملک میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری نئی ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ آج اور کل سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں […]

کسان، مزدور کارڈ اور 300 یونٹ فری بجلی کہاں گئی؟ سوال پوچھ لیا گیا

لاہور(پی این آئی)کسان، مزدور کارڈ اور 300 یونٹ فری بجلی کہاں گئی؟ سوال پوچھ لیا گیا۔۔۔خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے 300 یونٹس فری بجلی، کسان اور مزدور کارڈ کہاں گئے۔بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن ختم کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی اسکیم کو نافذ کیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس اسکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری […]

محبت بھرا خط سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا

کراچی(پی این آئی)محبت بھرا خط سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا۔۔۔۔اداکاری کے مغل اعظم دلیپ کمار کی تیسری برسی ان کی اہلیہ و اداکارہ سائرہ بانو نے دلیپ کمار (یوسف خان) کے نام ماضی میں لکھا محبت سے بھرا خط سوشل میڈیا کی زینت بنا […]

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(پی این آئی)تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت…پاکستان سے خزانہ نکل آیا،خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے جبکہ سندھ میں کنڑ کے8 کنووں پر تیل اور گیس کی پیداوار بحال ہوگئی۔خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاند نہ سیون […]

وارنٹ گرفتاری خارج کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وارنٹ گرفتاری خارج کر دیئے گئے۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کر دیے گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے عمر ایوب کی میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں جاری […]

کن علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ پیشں گوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کن علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ پیشں گوئی کر دی گئی۔۔۔۔کراچی ،ٹھٹہ، بدین اور سجاول سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ مومسیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بلوچستان ، خیبر […]

محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیش گوئی کے تحت سیلاب کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار رات اور پیر کو متوقع موسلادھار بارش […]

کے پی اسمبلی میں اراکین سے کئی گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی […]

حکومت کی کفایت شعاری مہم ، کون کونسی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے کفایت شعاری کیلئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پلان پر عمل درآمد میں تیز لاتے ہوئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم […]