پنجاب یونیورسٹی میں بین الاقوامی معیار کے مطابق پنجاب کے واحد ڈائیونگ سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے پنجاب یونیورسٹی بین الاقوامی معیار کے مطابق پنجاب کے واحد ڈائیونگ سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے نیو کیمپس میں بوائز سوئمنگ پول اور اولڈ کیمپس میں گرلز سوئمنگ پول کا افتتاح کیا۔ اس سلسلے […]

امریکی لابی نے الیکشن کے لیے مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کیا، ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، سراج الحق نے نشاندہی کر دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے، 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ، حملے کسی کی ذاتی نہیں، قومی املاک پر کیے گئے، سیاسی کارکنان کے خلاف ملٹری کورٹس […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کے اعزاز میں عشائیہ، آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی کی میزبانی میں سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ان کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب آمد پر صدر پی ایف […]

کاری ضرب، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ بھلا ہو چند سیاسی جماعتوں کا جنہوں نے سیاسی تدبر اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان اینڈ کمپنی پرپابندی لگانے سے منع کیا ورنہ اس وقت تک پی ٹی آئی پر پابندی […]

عمران خان کا 23 مئی کو نیب تحقیقات میں پیشی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 19 کروڑ پانڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں 23 مئی کو نیب تحقیقات میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف 190 […]

الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ عمران خان نے حکومت کا پلان بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال سے کہہ رہی آئی ایم ایف معاہدہ ہورہا ہے، اس لیے الیکشن نہیں کراسکتے، ان کا بجٹ کے بعد بھی الیکشن کرانے کا پلان نہیں ہے۔ ویڈیو […]

مئی کے مہینے میں کتنے بارشوں کے سلسلے متاثر کریں گے؟ گرج چمک کے طوفانوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق رواں ماہ مغربی ہواؤں کے 5 سے 8 سلسلے متوقع ہیں جن میں سے 2 سے 3 سلسلے خیبر پختونخواہ، سابقہ فاٹا، پنجاب، آزاد کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور شمالی اور وسطی سندھ میں زیادہ تر مقامات پر […]

وادئ نیلم، 13 مسافر، جیپ دریا میں گر گئی، ایک لاش، 4 زخمی نکال لیے گئے، امدادی کارروائیاں جاری

آزاد کشمیر (پی این آئی) وادی نیلم کے علاقے پھلاوئی کے قریب سیاحوں کی جیپ دریا میں گر گئی ہے۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر سمیت 13 افراد سوار تھے۔۔۔مقامی افراد کی مدد سے دریا سے […]

افسوسناک حادثہ خیر پور کے قریب مسافر ٹرین میں آتشزدگی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

خیر پور (پی این آئی) پاکستان ریلوے کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگنے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا […]

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری

لاہور (پی این آئی) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں، سکیورٹی حکام کی طرف سے نماز عید کے اجتماعات کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔کراچی […]

نواز شریف کسی بھی وقت کیا کرنیوالے ہیں؟ خبر نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی تکلیفوں اور مصیبتوں کے لئے نہیں بولا لیکن اب وہ پاکستان کے لئے لب کھولنے والا ہے ،نواز شریف اس ملک کو بچانے […]