کچھ بھی ہو جائے عمران خان کی دل سے قدر کرتا ہوں، ڈی جے بٹ ایک بار پھر پی ٹی آئی جلسے کی رونق بننے کو تیار، ماضی کی چپقلش کے حوالے سے کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف نے اسلام آباد میں 27 مارچ کو ہونے والے جلسے کے لیے مشہور زمانہ ڈی جے بٹ کی خدمات دوبارہ حاصل کر لی ہیں۔ڈی جے بٹ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئےبتایا کہ تحریک انصاف […]

اسلام آباد میں کوئی ڈی جے بٹ بننے کی کوشش نہ کرے، وفاقی دارالحکومت کی حدود میں دو ماہ تک ساونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ، دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں سیکشن 144 کے تحت خصوصی احکامات جاری کر دئیے ،اسلام آباد کی حدود میں اگلے دو ماہ میں سٹون بلاسٹنگ اور ساونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ہو گی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق […]

ڈی جے بٹ نے عمران خان سے محبت کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟ ڈی جے بٹ کو رہائی کتنے ہزار کے ضمانتی کے مچلکوں پر ملی

لاہو ر(این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا ۔ماڈل ٹائون پولیس نے سائونڈ سسٹم وینڈر ڈی جے […]

کس قانون کے تحت ڈی جے بٹ کو گرفتار کیا ؟ سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کا پرانا ٹوئٹ وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) کس قانون کے تحت ڈی جے بٹ کو گرفتار کیا ؟ ۔ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے قبل آج پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ڈی جے بٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔یاد رہے کہ آج سے 6سال قبل […]

خلیل الرحمان قمر رات 4 بجے آمنہ عروج کے گھر کیوں گئے؟ پول کھل گیا

لاہور(پی این آئی)خلیل الرحمان قمر رات 4 بجے آمنہ عروج کے گھر کیوں گئے؟ پول کھل گیا۔۔۔۔لاہور،مانگا منڈی(نمائندہ جنگ)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونیوالی ڈکیتی کی واردات میں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خاتون سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے […]

پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے انتخابی نشان’ بلا ‘واپس کیا جائے، سینئر صحافی نے مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) […]

پاکستان میں بٹنوں والا موبائل فون ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری اگرچہ بہت پرانی نہیں ہے، لیکن گذشتہ دو دہائیوں کے دوران یہ اتنی تیزی کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزری ہے کہ آج سے 15 یا 20 سال پہلے بٹنوں والا فون استعمال کرنے والے اس کو […]

100 فیصد گیس لاگت ادا کرنے کو تیار ہیں، سبسڈی نہیں دیں گے، صنعتکاروں نے واضح کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے ساتوں انڈسٹریل ٹاؤن ایسوسی ایشنز اور ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز کے ساتھ مل کر حکومت سے گیس ٹیرف کو 1350 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک لانے کی پرزور […]

خیبر پختونخوا، 21 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخاب، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر، جے یو آئی، جماعت اسلامی، اے این پی اور پیپلز پارٹی کو کیا ملا؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آج21 اضلاع بشمول پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، ایبٹ آبادمیں پولنگ ہوئی جبکہ ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، اپر دیر، لوئر دیر، باجوڑ کی نشستوں […]

کون جیتے گا؟ پی ٹی آئی یا جے یو آئی؟ خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج 3 لاکھ 85 ہزار 8 سو 35 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی […]