عمران خان کی ضمانت خارج کرنا ہی نہیں بلکہ گرفتاری ہونی چاہئے، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کرنا ہی نہیں بلکہ گرفتاری بنتی ہے، عمران خان نے کل سے عدالت کا مذاق بنایا رکھا ہے، چیف جسٹس پاکستان کو اس قسم کے رویے […]

تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں ہفتہ تا پیر برفباری کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، مغربی ہواؤں کے زیر اثر علاقوں میں سردی کی […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، عقل، غُصہ اور احسان

اندرونی اور بیرونی ظلم کے خلاف جنگیں غصے سے نہیں عقل سے جیتی جاتی ہیں۔ پاکستان میں جو معاشی خلا پیدا ہو رہا ہے وہقرضے ملتوی کروانے، یا معاف کروانے یا نئے قرضے جاری کروانے سے پُر نہیں ہو گا۔ ہماری اشرافیہ ہمارے اثاثے غیر […]

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کب تک برقرار رہے گی؟

ایبٹ آباد ( پی این آئی) ملک کے معروف سیاحتی مقام گلیات میں شدید برفباری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گلیات میں شدیدبرفباری کی وجہ سے سیاحوں […]

برطانیہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی برطانوی، یورپی ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خوردارادیت کا معاملہ ہے ۔ برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات […]

ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دار ہے جس کا نام جنرل باجوہ ہے، عمران خان نے تمام تر خرابیوں کے ذمہ دار ی سابق آرمی چیف پر ڈال دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 23 دسمبرکو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے ،اسپیکر کے سامنے جاکر کہیں گئے کہ […]

عمران خان نے ایک بار پھر امریکی سائفرسے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ […]

آزاد کشمیر، تین عشروں کے بعد بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ آج شروع ہو گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان )مظفرآباد ڈویژن میں 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پرامن اور منصفانہ انعقاد کو کو یقینی بنانے کیلئے حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں مظفرآباد،نیلم اور جہلم ویلی میں 27 نومبر کی صبح 8 بجے سے لیکر 28 نومبر […]

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن فیصلہ کب سنائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل 2 بجے سنائے گا، عمران خان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے، الیکشن کمیشن نے19 ستمبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ دنیا […]

آزاد صحافت،خوشحال صحافی ہمارا عزم ہے جسے پورا کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا ریاستی اخبار کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہماری حکومت کا ایسا کارنامہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی،وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو یہ کریڈٹ جاتا […]

ایک اور اعزاز، ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان پہلی ٹیم بن گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان دنیا کی پہلی ٹیم ہے جو 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہے، گرین شرٹس نے 2006 میں انگلینڈ کے خلاف برسٹل میں پہلا ٹی ٹوئنٹی […]