مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید […]

ترقی کا راستہ، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

مائن فیلڈ ایک ایسی خطرناک جگہ ہوتی ہے جہاں سے کسی کا غلطی سے بھی گزر ہوا تو بچنے کا صرف ایک فیصد امکان ہوتا ہے۔ ان جگہوں پر صرف وہ لوگ پاوں رکھتے ہیں جنھوں نے خود مائنیں بچھائی ہوں۔ان افراد کو سیف ایریا […]

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، نیب نے بشریٰ بی بی کو آج ہی طلب کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے طلب کر لیا ۔۔۔۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک میں […]

ہمارا 2023 اور ہٹلر کا 1923 تحریر: عرفان صدیقی

ہمارے 9 مئی کی امریکن نائن الیون سے کوئی مشابہت ہے یا نہیں، یہ ٹھیک ایک صدی قبل جرمنی کے آتش بجاں نازی لیڈر، ایڈولف ہٹلر کی ’’شراب خانہ بغاوت‘‘ (BEER HALL PUTSCH) سے کمال درجے کی مماثلت ضرور رکھتا ہے۔ وہی سیاسی عدم استحکام، […]

بجٹ والے دن سٹاک مارکیٹ بُری طرح کریش کر گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

لاہور (پی این آئی) بجٹ والے دن اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی، صرف 2 دنوں میں صرف 2 دنوں میں 100 انڈیکس کئی سو پوائنٹس نیچے گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے […]

خوفناک زلزلے کی پیشگوئی

ایمسٹر ڈیم (پی این آئی )ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر ایک خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جسے انہوں نے زبردست قرار دیا ہے۔ […]

آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے پاکستان لٹریچر فیسٹیول مظفر آباد چیپٹر کا شاندار افتتاح ، احمد شاہ نے مظفرآباد میں ادیبوں اور شاعروں کا گل دستہ سجا لیا ہے، گورنر سندھ کا خطاب

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان لٹریچر فیسٹیول مظفر آباد آزاد جموں کشمیر چیپٹر کا شاندار افتتاح کردیاگیا، فیسٹیول کا افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا، افتتاحی تقریب میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 18 ارکان اسمبلی شریک ہوئے، وزراء کی تعداد بڑھانے پر اتفاق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مظفرآباد میں ہوا۔اجلاس میں 18ممبران اسمبلی شریک ہوئے۔ دیوان دیوان علی چغتائی والدہ کی بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے،19 رکنی پارلیمانی پارٹی […]

لاہوریے بے صبرے ہو گئے؟ کھانا دیر سے لانے پر گاہک نے ریسٹورنٹ عملے پر فائرنگ کر دی، 4 زخمی

لاہور (پی این آئی) فیکٹری ایریا میں قائم ریسٹورنٹ پر کھانے کا آرڈر جلدی نہ آنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں راہگیر سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی ریسٹورنٹ میں گاہک نے […]

کار لفٹرز نے ٹیکسی ڈرائیور کو جوس پلا کر بے ہوش کیا، گاڑی اور ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون لے اڑے

صوابی (آئی این پی)دریائے سندھ کے کنارے واقع تفریحی مقام کنڈ پارک میں دو نامعلوم کار لفٹر نے ٹیکسی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کے بعد چوس پلا کر بے ہوش کرکے کار اور ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون وغیرہ لے اڑے خائستہ رحمٰن سکنہ […]

جناح ہائوس حملہ کیس، عمران خان کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقاتی کیلئے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں عمران خان پیش نہ ہوئے، عمران خان کے نامزد کردہ نمائندگان نے ان کی جانب سے تحریری بیان جمع […]