وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر شائع ہونے سے متعلق بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر سائفر گم ہوگیا تھا تو پھر شائع کیسے ہوگیا؟سائفر گم کیسے ہوا، چھپ کیسے گیا؟ اس کی انکوائری ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی سائفر ساتھ لے کر گئے جو بہت بڑا جرم […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجوہات میں امریکی ایندھن کے ذخائر میں کمی، روس اور سعودی عرب کی جانب سے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے جائیں گے اور ان کے دیگر مسائل حل کرنے کے لیے چیف سیکریٹری کی سربراہی میں میں ہاٹ لائنز قائم کی […]

حج بیت اللہ،خوبصورت جذبات، عقیدت و محبت اور بے مثال روحانیت سے مالامال تجربہ، ریحانہ خان کا سفر حج

حج کا سفر بنیادی طور پر مسلمانوں کے عقیدے کا ایک اہم جزو ہے، کیونکہ کہ یہ ارکان اسلام میں سے ایک رکن سے ہے۔حج صرف مکہ کی سیر، کعبہ شریف کا طواف اور رمی کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ سفر مبارک تو خوبصورت […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے جان لڑا دینے کا اعلان کر دیا

قصور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں 9 اگست کو قومی اسمبلی کو تحلیل کر دوں گا، اس کے بعد نگران حکومت آئے گی اور انتخابات ہوں گے، نواز شریف جلد واپس آئیں گے اور پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، […]

تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں 4 ماہ بعد تیل کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکتوبر کیلئے برینٹ کروڈ آئل 44 سینٹ یا 0.5 فیصد اضافے کیساتھ 85.35 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس […]

نگراں اور آئندہ حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل درآمد کی کیوں پابند ہو گی؟ واضح کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم […]

سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کی پھلجھڑیاں شروع

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور اس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے […]

اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کر دیا

راولپنڈی ( آئی این پی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2023ء کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کردیا ہے، کسی بھی ملک میں […]

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم نامزد کرنے پر غور شروع کردیا، اس حوالے سےالیکشنز ایکٹ 2017 ء میں ترمیم بھی زیر غور ہے، جس کا مقصد نگران سیٹ اپ کو […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی ، شیڈول آ گیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول سامنے آ گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس […]