فضائی مشق ’’برائٹ اسٹار 2023‘‘ پاک فوج کے جے ایف تھنڈر طیارے مصر پہنچ گئے
مصر(انٹرنیوز)پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کا ایک دستہ مصر کے محمد نجیب ملٹری بیس پر دو ہفتے تک جاری رہنے والی کثیر القومی فضائی مشق ’’برائٹ اسٹار 2023‘‘ میں شرکت کیلئے پہنچ گیا ہے۔مصر 1995 سے دنیا بھر کے ممالک کو […]