نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پلان پھر تبدیل، حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہو گیا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف سعودی عرب اور دبئی کے اعلی وفود سے ملاقاتوں کے بعد […]

بھارتی انٹیلیجنس کا سیما جاکھرانی سے اہم معلومات اکٹھی کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی(پی این آئی) پاکستان سے چار بچوں سمیت بھاگ کر غیرقانونی طور پر بھارت جانے اور ہندو نوجوان سچن مینا کے ساتھ شادی کرنے والی سیما حیدر نامی لڑکی کو ایک بار پھر ریاست اترپردیش کے اینٹی ٹیرر سکواڈ (اے ٹی ایس) نے حراست […]

بھارتی ایجنسی نے سیما جاکھرانی کو حراست میں لے لیا

نئی دہلی(پی این آئی) چار بچوں کے ساتھ پاکستان سے بھاگ کر بھارت جانے اور ہندومذہب قبول کرکے ایک ہندو نوجوان کے ساتھ شادی کرنے والی سیما حیدر کو ریاست اترپردیش کے اینٹی ٹیرر سکواڈ (اے ٹی ایس) نے حراست میں لے لیا ہے اور […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پیکج کی قسط آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک […]

کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے […]

جون کی بجلی مہنگی، کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)کے۔ الیکٹرک نے جون 2023 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے۔ کے۔ الیکٹرک نے ایف سی اے میں 2.336 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔ نیپرا درخواست […]

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کر دیاگیا

لاہور (پی این آئی) ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی بروز جمعرات جبکہ یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق 1444 ہجری اپنے اختتامی لمحات میں داخل ہو گیا ہے۔ ماہرین فلکیات […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان میں اندھے پن اور متعلقہ بیماریوں کے علاج کیلئے 12 آئی کیمپس کا آغاز-2023

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں اندھے پن اور آنکھوں کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے 12 میڈیکل کیمپوں کو سپانسر کیا ہے۔ یہ کیمپ البصر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے معاونت سے الابراہیم آئی ہسپتال کراچی […]

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، وزیر اعظم نے اندر کی بات بتا دی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، سیاسی مفادات کے لیے گزشتہ حکومت کی وجہ سے امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، 15 ماہ ان تعلقات کو ٹھیک کرنے میں […]

آئی ایم ایف سے ڈالرز کی آمد، حکومت نے عوام پر بوجھ کم کرنےکے عمل کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ […]

نوجوانوں میں مایوسی کی لہر، 13جماعتی اتحادی حکومت کے دور میں ملک چھوڑنے والے نوجوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے دور میں نوجوان تیزی سے ملک کو خیرباد کہنے لگے، کچھ ہی عرصے میں 12 لاکھ سے زائد نوجوان بیرون ممالک چلے گئے، نوجوان روزگار کی تلاش کیلئے ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ تفصیلات کے […]