پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔       تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]

استحکام پاکستان پارٹی کی دوسری سیاسی جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے پارٹی سے متعلق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتوں کو محض افواہیں قرار دے دیا۔       انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بعض حلقے استحکام پاکستان پارٹی کے متعلق […]

نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ناراض مولانا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔     نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر لیا ہے۔نوازشریف ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کریں گے اور دبئی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف جیل جانے کیلئے بھی تیار۔۔ وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے […]

پاکستان نے’’ٹیکن سیون‘‘ نیشنز کپ جیت لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے’’ٹیکن سیون‘‘ نیشنز کپ جیت لیا۔ سعودی عرب میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستان نے ٹیکن سیون نیشنز کپ جیت لیا ہے۔ پاکستانی گیمرز نے جنوبی کوریا کے خلاف فائنل کھیلا جس میں انہوں شاندار کارکردگی کا […]

اسد عمر مارکیٹنگ کے آدمی ہیں معیشت دان نہیں، سلیم صافی نے عمران خان دور حکومت کی بڑی غلطیوں کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں ایک مرتبہ پھر سے تحریک انصاف کی حکومت اور عمران خان کی جانب سے بطور وزیراعظم کیئے گئے بیشتر فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نواز شریف کی واپسی سے متعلق حتمی اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف 14 اگست تک پاکستان آ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 12 اگست سے پہلے ابھی ہمارے پاس40 دن ہیں، کوشش ہے مدت ختم ہونے سے قبل14سے15 ارب […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجلی مہنگی کرنے کی تصدیق کر دی

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ چھپانا نہیں […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام زیر غور نہیں ہے، نگران وزیراعظم ایسا ہونا چاہیے جو اصلاحات کو آگے لے کر چلے، اور تین ماہ ضائع نہ ہوں، وہ بندہ بزنس مین، […]

ڈالر کی قدر میں ممکنہ طور پر مزید کتنی کمی ہو گی؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے حکومتی مدت ختم ہونے سے پہلے 15ارب ڈالر ذخائر ہوجائیں ، مارکیٹ میں ڈالر کی قدر275 چل رہی ہے، ڈالر کو اصل ریٹ244 روپے تک ہوناچاہیے، اب ہم معمول کی طرف […]

وفاقی حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سویڈن واقعے کیخلاف 7جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں7جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ جمعہ 7جولائی کو […]