علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔۔۔۔ آج پیر کو بانی پی […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح یا رات میں آندھی، جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

صحت کارڈ کی سہولت دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام وفاق میں بھی بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد سمیت وفاق کے زیر انتظام تمام علاقوں کے مستحق مریضوں کیلئےاچھی خبر سامنے آئی ہے، حکومت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام وفاق میں بھی […]

موسلادھار بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ بلوچستان میں 5 روز سے جاری بارشوں سے […]

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی جعلی تصدیق ،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ہانگ کانگ سے 89 اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو معاملےکی چھان بین کی ہدایت کی […]

پاکستان کی سستی ترین بجلی فی یونٹ 6 روپے میں پڑےگا، اہم اعلان

پشاور(پی این آئی)پاکستان کی سستی ترین بجلی فی یونٹ 6 روپے میں پڑےگا، اہم اعلان۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں […]

کہیں گرمی اور کہیں بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم صبح یا رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ،وزیراعظم نے ذمہ دار ی کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں اب تک چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونے کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا کے عوام […]

خوفناک حادثہ ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

سوات(پی این آئی)سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری جس میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 30کے قریب بچے زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی سکول کی […]

جیل میں عمران خان کے ائر کنڈیشنر، نواز شریف نے کیا ہدایت دے دی؟

لاہور(پی این آئی)جیل میں عمران خان کے ائر کنڈیشنر، نواز شریف نے کیا ہدایت دے دی؟وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے تاریخ میں پہلی بار صوبے میں ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا، ٹیکس فری بجٹ پر اپوزیشن بھی خوش ہو گی۔اسپیکر پنجاب […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی نوید سنا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی / زیر یں سندھ میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان، شمال مشرقی/ جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اورجنوبی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ […]