محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیش گوئی کے تحت سیلاب کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار رات اور پیر کو متوقع موسلادھار بارش […]

کے پی اسمبلی میں اراکین سے کئی گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی […]

حکومت کی کفایت شعاری مہم ، کون کونسی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے کفایت شعاری کیلئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پلان پر عمل درآمد میں تیز لاتے ہوئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم […]

آج رات کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سےمشرقی و جنوبی پنجاب، بالائی و وسطی سندھ، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان، […]

سرکاری ملازمین کی پنشن ختم ، نیا نظام متعارف کرادیا گیا، اطلاق کن ملازمین پر ہوگا؟

پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے خیبرپختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترامیم کرکے پہلے سے رائج پنشن نظام کو تبدیل کردیا، اور نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اس نئی اسکیم کا اطلاق […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔   محکمہ موسمیات نے بتایا […]

ن لیگ کے ناراض رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنالی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماوں نے “عوام پاکستان پارٹی” کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی۔ اسلام آباد میں نئی جماعت کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی […]

ملک کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (پی این آئی) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے بڑے شہروں میں رواں ہفتےموسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ این ڈی […]

حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پینے کا اعلان……پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پی جائے، آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت تو دور […]

ملک بھر میں دھڑلے کی بارشیں، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 9 جولائی 2024 تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش کی پیش گوئی کر دی۔   متاثرہ علاقوں میں پنجاب کے شمال مشرقی حصے، خاص طور پر مشرقی دریائوں […]

پراپرٹی کی خرید وفروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں ایک فیصد کی کمی کردی گئی ہے، ٹیکس میں اس ایک فیصد کمی کا اطلاق خیبرپختونخوا بھر میں ہوگا۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس میں […]