ملک بھر میں دھڑلے کی بارشیں، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی آگئی
اسلام آباد (پی این آئی) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 9 جولائی 2024 تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ متاثرہ علاقوں میں پنجاب کے شمال مشرقی حصے، خاص طور پر مشرقی دریائوں […]