چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں، الزام لگا دیا گیا

پشاور(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں، الزام لگا دیا گیا۔۔۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں.اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ موجودہ […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلا م آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان۔ تاہم خیبرپختونخوا ،بالائی/وسطی پنجاب ، کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں چند مقاما ت پرتیز ہواؤں /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(پی این آئی) آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، […]

عمران خان سے سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی ملاقات کی اندرونی کہانی میں انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی اور مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کو بنوں واقعے اور بعد کی صورتحال سے آگاہ […]

موسلا دھار بارش یا ہلکی بوندا باندی، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسلا دھار بارش یا ہلکی بوندا باندی، محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب ، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، کشمیر، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب، […]

رات گئے 4.2شدت کا زلزلہ، مرکز کہا ں تھا؟عوام گھروں سے نکل آئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، بلوچستان اور زیریں سندھ میں آندھی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، مشرقی/جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔     اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]

زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

سوات (پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیلئے سمری بھجوانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق مذکورہ سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین […]