صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا […]