مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، اب تک کتنا جانی نقصان ہوچکا ہے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں گذشتہ تین روز کے دوران کم سے کم 27 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ قدرتی آفات سے […]

اگلے چھ روز تک بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

محکمہ موسمیات نے آج سے 6 اگست کے دوران ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا، کشمیر میں بارشیں متوقع ہیں۔اس کے علاوہ کراچی ،لاہور ، گوجرانوالہ ،گجرات، جہلم ، شکر […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ،خطہ ٔ پوٹھوہار،اسلام آباد ،بالا ئی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔   شام/رات کے دوران جنوبی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی […]

آپریشن عزم استحکام کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) بالخصوص خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کئی فوجی آپریشنز ہو چکے ہیں اور اب ایک بار پھر ’عزم استحکام‘ کے نام سے ایک نیا آپریشن شروع کیا گیا ہے، جس کے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر […]

10 روپے فی یونٹ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کریں گے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہٰی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 1 روپے 25 پیسے میں بجلی پیدا کرتے ہیں، یہ بجلی پھر ہمیں 100 روپے میں فروخت کی جاتی ہے، 10 روپے فی یونٹ سے زائد بجلی کا […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے، کالی گھٹائیں چھانے اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، پنجاب ، اسلام آباد ، خیبرپختونخوا ، گلگت […]

اقوامِ متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ

ٹانک (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں اقوام متحدہ کے ادارے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ ٹانک کے علاقے گرہ محبت کے قریب ہوئی، جو پانی پر کام کرنے […]

زونگ نے صارفین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ’ژونگ‘ نے آن لائن بکنگ پورٹل اور ہوم ڈلیوری سروس متعارف کرا دی۔ ژونگ فور جی کے ترجمان کی طرف بتایا گیا ہے کہ آن لائن بکنگ پورٹل اور ہوم ڈلیوری سروس ژونگ کے اختراعی اقدامات ہیں، جن کے ذریعے ژونگ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر ، اسلام آباد ،بالائی/وسطی پنجاب ، جنوب مشرقی سندھ اور بلو چستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران کشمیر، شمال […]

سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں کئی دہشتگرد ہلاک کردیے

راولپنڈی (ہی این آئی) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف 3 آپریشنزمیں پانچ دہشتگردوں کو واصل جہنم اور 3 کو زخمی کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے […]

تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پشاور(پی این آئی) تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ۔۔۔خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے، کنویں سے […]