مون سون بارشوں میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ہیں؟ تفصیلات آگئیں
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]