آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورونا وباء اور ویکسین سے متعلق آگاہی دینے کا فیصلہ

اسلام آبا د (پی این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرائم اپنے خطبات میں عوام کو کورونا […]

بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کا فیصلہ کس کے کہنے پر کیا؟ حماد اظہر کے جواب نے وزیراعظم کو لاجواب کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بھارت سے کاٹن اور چینی درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردیا جبکہ براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کی منظوری دیدی ۔جمعرات کے روز وفاقی کا بینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی […]

جے یو آئی میں اختلافات کی برف پگھلنے لگی مولانا فضل الرحمان کے مخالفین عیادت کرنے چلے آئے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ ان کی دی گئی تجاویز پر مولانا فضل الرحمن متفق ہوئے تو وہ خود ان کے پاس جائیں گے ، وہ پہلے بھی جمعیت […]

کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ، رمضان المبارک سے قبل مساجد بند کردی گئیں

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کی بے احتیاطی کی وجہ سے کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ روزبھی 11 نمازیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعدمختلف علاقوں میں واقع 6 مساجد بند کر دی […]

جے یو آئی میں اختلافات کی برف پگھلنے لگی، مولانا فضل الرحمان کے مخالفین عیادت کرنے چلے آئے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ ان کی دی گئی تجاویز پر مولانا فضل الرحمن متفق ہوئے تو وہ خود ان کے پاس جائیں گے ، وہ پہلے بھی جمعیت […]

کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی ،3 ہزار سے […]

اسلام آباد ، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف ایام میں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلا وکی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف کاروباری مراکز، مارکیٹس ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب […]

چینی ماہرین نے کورونا وائرس کوغیر فعال کرنے والا آلہ تیار کرلیا

گوآنگ ژو(شِنہوا)چینی محققین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو الیکٹرون بیم تابکاری سے کورونا وائرس کوغیر فعال کرسکتا ہے۔چین کے جنوبی شہر شین ژین میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کے مطابق اس ٹیکنالوجی کے ماہرین کے پینل نے اپنے جائزہ میں منظوری دی […]

انکشافات سے بھر پور، عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں کورونا کی وجہ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی

جنیوا (شِنہوا)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے وائرس کے پھیلا کے ذرائع اور مختلف ممالک میں مستقبل کی تحقیقات سمیت دیگر عوامل پر چین کے ساتھ مشترکہ تحقیقات کے بعد کوویڈ-19 کے عالمی سطح پر ماخذ کا سراغ لگانے سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کی […]

پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا ماسک نہ پہننے پر 19 ہزار شہریوں کے چالان کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اہم شہر لاہور میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ماسک پہننے کی پابندی نہ کرنے پر 19 ہزار 499 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چالان جاری کیے گئے ہیں۔ سٹی ٹریفک آفیسر کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او […]

چالیس سال میں پہلی مرتبہ بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں تقریب نہیں ہو گی، بلاول بھٹو نے کیا اعلان کر دیا؟

پشاور( آ ئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے صوبائی صدرہمایوں خان اور سیکرٹری اطلاعات سینیٹرروبینہ خالدکوخصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ کوروناکے پیش نظرذوالفقارعلی بھٹوشہیدکی مرکزی برسی تقریب کی منسوخی کے بعد ضلعی ،ڈویژن وٹائون کی سطح پر تقریبات کاانعقادکرکے بھٹوکاپیغام عوام […]