کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے پوری معیشت بند کرنی پڑ ے گی، وفاقی وزیر اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہےکہ ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا،سی پیک نہ صرف چل رہا ہے بلکہ اس میں توسیع بھی ہورہی ہے،،مہنگائی بہت بڑا چیلنج ہے ،ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو […]

سکول تو بند ہیں پھر کورونا کیوں پھیل رہا ہے؟ تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کل (چھ اپریل)بروزمنگل ڈی چوک میں پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا پھیلاو […]

ایک ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) گذشتہ ہفتے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر154روپے سے گھٹ کر153روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستانکی رپورٹ […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، 10سے 25اپریل تک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 سے 25 اپریل تک بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو این سی او سی […]

بڑے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 48ہزار موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے چالان

لاہور(آئی این پی)لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کے چالان جاری ہیں ،5دن میں ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر48ہزار گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوچالان ٹکٹس جاری کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 12مقدمات درج کئے گئے اس […]

ویکسی نیشن کیلئے مقررہ عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد/کوئٹہ (آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن(این سی اوسی) کا بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کے منتظر افراد کے لئے اہم اقدام، واک ان ویکسی نیشن کے لئے مقررہ عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی کے مطابق این سی […]

پاکستان میں کتنے ہزار کورونا مریض انتہائی نگہداشت یونٹ میں پہنچ گئے؟اسد عمر نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت تین ہزار 568 کورونا کے مریض انتہائی نگہداشت کے […]

آج سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

راولاکوٹ (آئی این پی) ضلع پونچھ میں (آج)4 اپریل اتوار سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ،ایک روز قبل جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق تین اور چار اپریل کی درمیانی شب سے گیارہ اپریل تک ضلع […]

مکمل لاک ڈائون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

واشنگٹن(آئی این پی)وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف ہوا ہے، کورونا وائرس کی پھیلا نے کے آغاز پر مکمل لاک ڈاون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان شروع کی گئی جہاں خاتون مردوں کے بال کاٹتیں اور بال کٹوانے […]

کورونا کی تیسری لہر، کراچی کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اور تجارتی مراکزبند کرادیے گئے

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دو گنا بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی مگر کیا شرط رکھی گئی؟ بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے بعد خزانے پر10سے15ارب روپے اضافی بوجھ آئیگا، ہم کیوں ایسے فیصلے کریں جنکا بوجھ صوبہ برداشت نہ کرسکے؟ سرکاری ملازمین اگر اپنا کام درست انداز میں کرتے ہوئے حق […]