کورونا کی تیسری لہر، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند کرادیے گئے، تاجر برادری کیلئے پریشان کن صورتحال

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]

پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کے لیے نوکریوں کی فراہمی کا بڑا منصوبہ

لاہور (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے 29مارچ اور 30مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے گئے ہیں اوراس ضمن میں انسانی غلطی اور کلریکل غلطی کاامکان بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا- وزارتی کمیٹی کی […]

جنوبی پنجاب میں ملازمتوں کا کوٹہ مختص کرنے کیلئے بل کابینہ کے سامنے پیش کیا جائیگا، عثمان بزدار کی یقین دہانی

لاہور (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے 29مارچ اور 30مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے گئے ہیں اوراس ضمن میں انسانی غلطی اور کلریکل غلطی کاامکان بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا- وزارتی کمیٹی کی […]

تعلیمی اداروں کی بندش، بڑے صوبے کے محکمہ تعلیم کا آج اہم اجلاس منعقد ہو گا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس ہفتہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے،صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے طلب کیے جانے والے اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا […]

مسجد نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی )مسجد نبویﷺ میں ماہ رمضان کے دوران 15 سال سے کم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسجد انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ پابندی عالمی […]

سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ 700 سے زیادہ نئے کیس، دیگر عرب ممالک میں کیا صورتحال ہے؟ جانیئے

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں جمعہ کو کورونا کے ریکارڈ 700 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایکٹیو کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔مملکت میں کورونا کے یومیہ نئے کیسز سو سے بھی کم ا? رہے تھے۔ چھ ماہ بعد اب نئے […]

دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ میں ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے […]

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قومی ائیرلائن نے مشکل وقت میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا اضافی پروازیں چلانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ سفری پابندیوں کے اطلاق سے قبل پی آئی اے حکام کی جانب سے […]

پہلا صوبہ جس نے انٹرسٹی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 2 دن بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ ٹاسک فورس کے اجلا س کے بعد کیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے این سی اوسی کو خط کے ذریعے فیصلے سے آگاہ کردیا […]

ویکسی نیشن، بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کیلئے ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کی غرض سے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]