آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کی نئی لہر آنے کا امکان، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12 جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس کی قیمت فروخت میں 45 تا 50 فیصد اور بجلی کے نرخ میں ساڑھے تین سے چار روپے فی یونٹ تک […]

ایک اور اچھی خبر آ گئی، گیس بحران کا خدشہ ختم

لاہور(پی این آئی) قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے جس کے باعث گیس کا ممکنہ بحران ٹل گیا ہے۔ سوئی سدرن ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، […]

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار […]

ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی، نفاذ کب سے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے ملک بھر میں سوئی گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے […]

خوشگوار ہوا کا جھونکا: سوئی ناردرن نےلائن لاسز میں زبردست کمی سے تمام نقادوں کو حیران کر دیا

عالمی حالات و مختلف عوامل کی بناء پر ملک کو درپیش سخت معاشی چیلنجز کے درمیان سرکاری ادارے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (آیس این جی پی ایل) نے لائن لاسز ، جسے توانائی کے شعبے میں یو ایف جی کہا جاتا ہے، میں […]

خوشگوار ہوا کا جھونکا: سوئی ناردرن نےلائن لاسز میں زبردست کمی سے تمام نقادوں کو حیران کر دیا

عالمی حالات و مختلف عوامل کی بناء پر ملک کو درپیش سخت معاشی چیلنجز کے درمیان سرکاری ادارے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (آیس این جی پی ایل) نے لائن لاسز ، جسے توانائی کے شعبے میں یو ایف جی کہا جاتا ہے، میں […]

گیس میٹر چارجز میں بے پناہ اضافہ، حکومت کے اندر سے مخالف آواز اٹھ گئی

کراچی (پی این آئی) سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی جانب سے گیس میٹر کے چارجز میں بے پناہ اضافے کے خلاف حکومت کے اندر سے آواز اٹھ گئی ہے ۔۔۔۔ سندھ کے وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس میٹر چارجز میں […]

ایکسپورٹس شعبوں کیلئے بھی گیس پر سبسڈی ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس پر سبسڈی جاری رکھنے سے انکار کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کو ہدایت کی ہے کہ اوگرا کے ٹیرف کے مطابق گیس سپلائی کرے۔ وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس […]

گیس کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بلوں میں ہوشربا اضافہ، صارفین کی چیخیں نکال دیں

فیصل آباد (آئی این پی)گیس کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بلوں میں ہوشربا اضافہ سے صارفین بلبلا اُٹھے، سوئی نادرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے گیس میٹر کا کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا، غریب صارفین جن کا بل 400 روپے […]

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان نے ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب […]

اب چاہے شہری گیس استعمال کریں یا نہ کریں میٹر کا کتنا ماہانہ کرایہ ادا کرنا ہوگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے مرے ہوئے کو مارنے کے مترادف اقدام اٹھاتے ہوئے گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 500 روپے کر دیا۔ اب چاہے شہری گیس استعمال کریں یا نہ کریں ان کو 500 روپے ہر ماہ ادا کرنا ہوں گے، سوئی […]