سوئی ناردرن کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن پیکیجز کی تقسیم کا آغاز

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن پیکیج کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات اور مہنگائی کے باعث وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے سوئی ناردرن گیس کو رمضان المبارک […]

گیس ٹیرف میں 112فیصد اضافہ، صرف چولہا جلانے کا بل بھی ہزاروں روپے ادا کرنا ہوگا

لاہور (پی این آئی) اب صرف چولہا جلانے کا بھی ہزاروں روپے بل دینا ہو گا، سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے گیس ٹیرف میں 112 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں گیس سپلائی کرنے والی […]

قمر زمان کائرہ کا گلگت میں نو تعمیر شدہ ایل پی جی پلانٹ کو فوری چلانے اور صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے گلگت کے عوام کی ضرورت کے پیش نظر گلگت میں نو تعمیر شدہ ایل پی جی ائر مکس پلانٹ کو فوری چلانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا […]

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں عالمی یومِ خواتین پر تقریب کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سوئی ناردرن گیس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ روحی رئیس خان نے کہا کہ آج […]

گیس کے نرخ میں 392 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست اوگرانے منظور کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کے لیے قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے چند ہی روز بعد سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے اپنی مقررہ قیمت میں 392 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی […]

گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست جمع کرادی ہے ۔ سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست […]

گیس استعمال کریں یا نا کریں اب اتنا بل لازمی دینا ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو، کمرشل اور ایکسپورٹر صارفین کیلئے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد تک کا اضافہ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق قیمتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے فی ایم […]

گھریلو گیس صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کر دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) گھریلو گیس صارفین پر فکسڈ چارجز عائد۔ حکومت نے تمام گھریلو گیس صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کر دیے ہیں۔ اس فیصلے کے تحت گیس استعمال نہ کرنے کی صورت میں بھی ہر صارف کو ہر ماہ 500 روپے ادا […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.61ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی […]

سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی، صارفین پریشان

لاہور(پی این آئی) لاہور میں سردی کی لہر میں اضافے کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں گیس پریشرمیں کمی نے گھریلو صارفین کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے، ایل پی جی اور لکڑی کا استعمال بڑھ گیا، ہوٹلوں اور تندور والے بھی گیس پریشر میں […]

کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے گھریلو صارفین کو کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس این جی پی ایل کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ گھریلو […]