گیس بحران، گھریلو صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، گیس کمپنیوں نے موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تیاری شروع کردی۔ موسم سرما میں گیس کا شارٹ […]

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہوگی؟ بڑی خوشخبری

گھوٹکی (پی این آئی) ملک میں گیس کے نئے ذخائر مل گئے‘ جہاں سے یومیہ بھاری مقدار میں گیس حاصل ہوگی۔     تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم نے […]

چوری شدہ گیس پر چلنے والی دو فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور(آئی این پی )سوئی ناردرن نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ گیس پر چلنے والی دوفیکٹریاں پکڑ لیں ۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع شاداب کالونی میں دونوں فیکٹریاں گھریلو گیس کنکشن سے چوری شدہ گیس پر […]

موسم سرما میں صرف کتنے گھنٹے گیس دستیاب ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سردیوں میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،اس بار صرف 6گھنٹے گیس ملے گی۔ نگراں […]

سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کرنی پڑے گی، سستی گیس اور پٹرول کے حصول کا راستہ بھی بتا دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ملک میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوگئے

رحیم یار خان (پی این آئی) ملک میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع رحیم یار خان میں واقع […]

سوئی ناردرن کا ہفتے اور اتوار کو بھی کسٹمر سروس سینٹرز کھلے رکھنے کا اعلان

  لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے اپنے تمام کسٹمر سروس سینٹرز کو ہفتے اور اتوار کے روز بھی کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔       کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 ستمبر سے سوئی ناردرن کے تمام […]

بلوچستان سے سندھ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکہ، کس کس شہر کو گیس کی فراہمی بند؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے سندھ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔۔۔۔ سندھ پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں […]

غیر ملکی موبائل فون کمپنی گیس چوری میں ملوث نکلی، مقدمہ درج

لاہور (آئی این پی)غیر ملکی موبائل فون کمپنی کے گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس چوری کیے جانے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس میں پتہ چلا […]

گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، سوا تین لاکھ وارداتیں پکڑی گئیں

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی خصوصی ہدایات پر گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن کے مرکزی دفتر […]

بجلی کے بعد گیس ٹیرف بھی بڑھانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گیس صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کے بعد گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔           تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی،سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت 50 فیصد […]