گیس کی قیمت میں 96 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)اوگرا نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی اور فیصلہ محفوظ کرلیا۔سوئی سدرن کی درخواست میں […]

گیس قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے عوام کوبڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی،حکومت نے گیس کے نرخ نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے نرخ نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا،پہلے مرحلے میں […]

حکومت نے گیس صارفین کو موسم سرما میں گیس کی فراہمی سے متعلق بڑی یقین دہانی کرادی

لاہور (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ کھانا پکانے کے اوقات میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال گیس کا اضافی ذخیرہ موجود ہے۔ انہوں نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے […]

سردیاں آگئیں، تین ماہ کیلئے گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی ( پی این آئی ) صنعتوں کو 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا […]

مہنگائی کا ایک اور طوفان، گیس کی قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی عوام پر گیس کمپنیوں نے مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ […]

موسم سرما میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)سوئی گیس کمپنیوں نےگیس کی قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافے کی درخواست کردی۔سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اضافےکی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادی ہیں۔       اوگرا کے مطابق گیس قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے […]

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم کیپٹن (ر) محمد محمود کا سوئی ناردرن ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور (پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور سیکرٹری پیٹرولیم کیپٹن (ر) محمد محمود نے ہفتے کے روز لاہور میں سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ ایم ڈی سوئی ناردرن علی جے ہمدانی اور کمپنی کی سینئیر مینجمنٹ […]

عالمی منڈی میں مقابلہ مشکل، برآمدی انڈسٹری کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے برآمدی انڈسٹریز کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، برآمدی انڈسٹریز کو اگست کے بل نئے ٹیرف کے مطابق موصول ہوں گے ۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے برآمدی […]

پریس ریلیز سوئی ناردرن ہیڈ آفس، 75ویں جشنِ آزادی پر تقریبِ پرچم کشائی کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ہیڈ آفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی تقریب کے […]

شمالی وزیرستان سے دریافت شدہ گیس، مقامی آبادی اور بنوں ڈویژن کے عوام کا پہلا حق تسلیم کر لیا گیا

بنوں (آئی این پی)ضلع میئر بنوں عرفان درانی نے کہا ہے کہ بنوں کا کوئی بھی علاقہ قدرتی گیس سے محروم نہیں رہیگاشمالی وزیرستان سے دریافت شدہ گیس پر مقامی آبادی اور بنوں ڈویژن کے عوام کا سب سے پہلا حق ہے جیسے وفاقی تسلیم […]

سوئی ناردرن کے حصہ داران نے مالی سال 2020-21 ؁ء کے لئے 70% نقد مقسوم کی منظوری دے دی

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے حصہ دار ان کا 57 واں سالانہ اجلاسِ عام جمعہ29 جولائی 2022 کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوا۔کمپنی کے حصہ داران نے مالی سال 2020-21 کے […]