گیس پریشرمیں کمی، گھریلو اورکارروباری زندگی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ حلقہ غوث آباد کے امیرقاری عبداللہ موسیٰ خیل نے کہاکہ گیس پریشر کی کمی نے نہ صرف گھریلو بلکہ کارروباری زندگی بھی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی ہے لوگ لکڑیوں اورکوئلے پر گزارکرنے مجبور ہیں طالب علم […]

گیس کی قیمت 907 روپے سے بڑھا کر 1484 روپے فی یونٹ کرنے کی تیاری، فیصلہ یکم دسمبر کو ہو گا

لاہور (پی این آئی) ایک طرف پاکستان کے عوام کو شدید سردی کے موسم میں گیس کی بڑی قلت کا سامنا ہے اور اس مشکل میں حکومت کی جانب سے کسی طرح کا کوئی ریلیف فراہم کرنے کی بجائے سرکاری ادارے اوگرا نے گیس کی […]

سردی کی شدت میں اضافہ، گیس کی فراہمی میں کمی، سلنڈر پر تندور چلانے والوں کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گیس کی قلت نے اپنے اثرات دکھانے شروع کر دیئے ہیں۔ سردیوں کے آتے ہی شہریوں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں گیس غیر اعلانیہ طور پر بند یا کم ہونے لگی […]

سردی میں گیس بحران، نئے گیس کنکشن غیر معینہ مدت کیلئے بند، منقطع کنکشن بھی بحال نہیں ہو نگے

فیصل آباد(آئی این پی)سردیوں میں گیس بحران پر قا بوپانے کے لیے گیس کمپنی کی انوکھی منتق نئے گیس کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے بند منقطع کنکشن بھی بحال نہیں ہو نگے تفصیل کے مطا بق محکمہ سوئی گیس […]

دن میں تین بار گیس کی فراہمی؟ پیٹرولیم ڈویژن نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)دن میں صرف 3 وقت گھریلوصارفین کوگیس فراہمی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،دن میں 3 وقت گیس کی فراہمی، پیٹرولیم ڈویژن نے وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کو دن میں 3 وقت گیس کی فراہمی […]

سردیوں میں گیس صرف کتنے گھنٹے ملےگی؟ حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے شیڈول جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے […]

سوئی سدرن کے جنرل منیجر مدنی صدیقی ذاتی طور بلوچستان ہائی کورٹ میں طلب ، کس قانون کے تحت صارفین سے پی یو جی /سلو میٹر ، ایڈیشنل ڈیپازٹ چا رجز وصول کیے جا رہے ہیں؟َ

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبد اللہ بلو چ پر مشتمل بنچ نے حکم دیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر مدنی صدیقی ذاتی طور پر 18نومبر کو پیش […]

سکھر‘سردی سے قبل ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ، چولہے ٹھنڈے ہوگئے

سکھر( آئی این پی)سردی سے قبل ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ، چولہے ٹھنڈے ہوگئے، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی سوئی گیس انتظامیہ نے اپنا رنگ دیکھانا […]

گیس انتہائی مہنگی کرنے کی تیاریاں، ماہانہ بل 200کی بجائے 1800کیے جانے کا امکان

لاہور(پی این آئی) گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کرنے پر غور، گھریلو صارفین کے ماہانہ بل میں 1600 روپے اضافہ کرنے کی تجویز، کم سے کم بل 200 روپے کی بجائے 1800 روپے کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ،، نجی بجلی گھروں کو بھی سپلائی معطل

کراچی(پی این آئی)ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس کے بعد تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ سندھ میں بھی گیس بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کوگیس پریشرمیں شدید دشواری کا سامنا […]

گیس کی قلت شدت اختیار کر گئی، سی این جی اسٹیشنز کو مزید کئی دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)موسم سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن نے سندھ میں اچانک 72 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس […]