گیس کا بحران بے قابو، کئی گھنٹے گیس کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے

کراچی (آئی این پی )سندھ میں گرمی میں بھی گیس کا بحران ہے جس کے باعث صنعتوں کو گیس فراہمی بند کردی گئی ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے غیر معینہ مدت کے لیے بند […]

گیس بحران شدت اختیا رکر گیا، سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی )گیس کی پیداوار میں خود کفیل صوبہ سندھ میں گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا۔سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کردیا ہے جب کہ ایل این جی کی در آمد بھی تعطل کا شکار ہے، سوئی سدرن کمپنی صوبے میں گیس […]

عوام پر مزید مشکلات آنیوالی ہیں، بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کے بعد سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار بھی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پسی عوام پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کے بعد اب سوئی گیس کی قیمت میں اضافے کا […]

مہنگائی سے ماری عوام کیلئے بری خبر، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس مزید 2فیصد مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020کیلئے کیا گیا ہے۔ایس این […]

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹری کو 24 گھنٹے کے لیے گیس کی سپلائی معطل کردی گئی ہے۔ […]

گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ، وزیراعظم نے سختی سے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گیس کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ گیس کی قلت پر قابو پانے کے اقدامات سے […]

گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو اگلا احتجاج گورنر ہائوس پر ہو گا، شہری قیادت نے دھمکی دے دی

کراچی(این این آئی)گیس کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو صوبائی و وفاقی حکومت کے خلاف بھر پور احتجاج تحریک چلائیں گے،اور اگلا احتجاج گورنر ہائوس پر ہوگا، رکن سندھ اسمبلی و امیر جماعت اسلامی کراچی جنوبی سید عبدالرشید کا گیس کی بندش اور […]

حکومت نے سستی ترین گیس کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے جنوری کیلئے30 فیصد زیادہ سستی گیس خریدنے کا بندوبست کرلیا ہے، عوام کو سردیوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کا کوئی سامنا نہیں کرنا پڑے گا، جنوری میں12 ایل این جی کارگوز منگوا لیے ہیں، […]

کچن میں خواتین خوش ہو جائیں، جنوری میں گیس کا کوئی بحران نہیں آ رہا، حکومت نے بڑی خبر دے دی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کہا ہے کہ جنوری میں گیس کا کوئی بحران نہیں آ رہا، جنوری دو ہزار اکیس کیلئے جنوری دو ہزار اٹھارہ کی نسبت تیس فیصد زیادہ اور سستی ایل این جی منگوائی جا رہی ہے۔پٹرولیم ڈویڑن کے ترجمان نے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، گیس بحران شدت اختیار کر گیا، تین دن سی این جی اسٹیشنز کو بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) گیس بحران کی شدت کے پیش نظر سندھ میں ہفتے کے تین دن چوبیس گھنٹوں کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈمنجمنٹ پلان کے تحت ہفتے کے تین روز اسٹیشنز کو […]