گیس پریشر میں کمی کے باعث کے الیکٹرک کی پیداواری صلاحیت متاثر، کراچی کو 400 میگاواٹ بجلی کی قلت کا سامنا، شدید لوڈ شیڈنگ کا خدشہ

کراچی(این این آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث ، فی الوقت، پاور یوٹیلیٹی کو بجلی کی پیداوار میں مشکلات کا سامنا ہے۔ گیس کی مطلوبہ مقدار مکمل […]

موسم سرما میں گیس کی قلت کا اشارہ دے دیا گیا، عوام ابھی سے کوئلے اور لکڑی کا بندو بست کر لیں

کراچی(پی این آئی)موسم سرما میں گیس کی قلت کا اشارہ دے دیا گیا، عوام ابھی سے کوئلے اور لکڑی کا بندو بست کر لیں،سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کے مسائل مزید پیچیدہ ہوں گے۔ترجمان […]

سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس بحران کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس بحران کا خدشہ، سوئی سدرن نے سردیوں میں بڑےپیمانے پر گیس کی قلت کے خدشےکا اظہار کیا ہے۔سوئی سدرن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرمامیں 30 کروڑ مکعب فٹ یا 25 فیصد تک گیس […]

گیس بحران: پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے

کراچی(پی این آئی)گیس بحران: پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے گیس بحران کے معاملے پر اپنے ہی وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ […]

سی ڈی اے نے کون سے ہاؤسنگ منصوبے میں گیس فراہمی کیلئے 96 ملین روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی؟

اسلام آباد(آئی این پی)سی ڈی اے نے پارک انکلیو ون ہاؤسنگ منصوبے میں گیس فراہمی کے لئے 96 ملین روپے کی منظوری دے دی ،یہ رقم اگلے چند دنوں میں سوئی نادرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ کو ادا کر دی جائے گی، جس کے لئے سی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول اور گیس کی قیمتو ں میں اچانک اضافے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافے کی وجہ سامنے آگئی، مشیر پٹرولیم ندیم بابر نے پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے، ندیم بابر تیل و گیس اور پاور سیکٹر کو بطور […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

مشکل وقت میں بڑا ریلیف، گیس قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری تیار کر لی، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں کمی کی تجویز، کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جسے مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

قصور کیا ہے ان کا؟ بجلی کے بعد کراچی کے شہریوں کو گیس سے بھی محروم کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)قصور کیا ہے ان کا؟ بجلی کے بعد کراچی کے شہریوں کو گیس سے بھی محروم کر دیا گیا، شہر قائد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلیے شہریوں کو گیس سے محروم کر دیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی […]

آج سے سندھ میں سی این جی بند، کب تک بند رہے گی؟ سستی گیس کون استعمال کرے گا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)آج سے سندھ میں سی این جی بند، کب تک بند رہے گی؟ سستی گیس کون استعمال کرے گا؟ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں […]

بڑی خوشخبری ، کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار شروع، یومیہ کتنا تیل اور گیس حاصل ہو گی؟

کوہاٹ (پی این آئی) کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار شروع، او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار […]