او جی ڈی سی ایل نے گیس کے مزید ذخائرکی دریافت کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس کے مزید ذخائرکی دریافت کی خوشخبری سنادی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر محمد عبدالقادر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا […]

چار دن مسلسل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی( ایس ایس جی سی) نے اینگرو ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی کے باعث سندھ اور بلوچستان کے سی این جی سٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات16ستمبر تک گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑ دیا گیا، اوگر نے ملک میں گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو ضروریات کی درخواستوں پر فیصلہ […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل ! سی این جی بحران دوبارہ سر اٹھانے لگا

لاہور (پی این آئی) عید سے قبل سی این جی کے بحران کا خدشہ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو […]

ایف آئی اے کاتحریک انصاف کے ایم این اے کی فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری پر مقدمات درج

لاہور( پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )اور سوئی گیس کی ٹیم نے قصور پتوکی میں کامیاب کارروائی کر کے کئی سالوں سے بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی ،مذکورہ فیکٹری مبینہ طو رپر حکمران جماعت کے ایک رکن قومی اسمبلی […]

گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ! حکومت نے عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیر تک گیس اور بجلی کی کمی پوری کر لی جائے گی،پانچ جولائی تک پاور پلانٹس مکمل فعال ہوجائیںگے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرمی کی شدت […]

گیس بحران، سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

لاہور(آئی این پی ) ایل این جی ٹرمینل کی بندش کے باعث سندھ، پنجاب اور خیبرپختوںخوا میں سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ نجی کمپنی کے ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے لیے بندش کے باعث سندھ […]

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع کر دی گئی

کراچی (پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 9 جولائی تک بند رہینگے ۔ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی […]

29 جون کے بعد گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ

کراچی(آن لائن)ملک میں 29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لیے گیس سپلائی میں 150 ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا امکان ہے۔دوسری جانب سوئی ناردرن کے لیے گیس […]

29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ، عوام کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ملک میں 29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لیے گیس سپلائی میں 150 ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا امکان ہے۔دوسری جانب سوئی ناردرن کے لیے […]

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، صنعتوں کو بڑا دھچکا لگنے کا خدشہ

کراچی ( پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت سمیت سندھ بھر میں گیس کا بحران جاری ہے جس کے باعث صنعتوں کو ملے بڑے آرڈر منسوخ ہونے کا خطرہ ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ سی این جی آر ایل این […]