کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے […]

آن لائن واردتیں کرنے والے بھی چھپ گئے، کورونا لاک ڈاون میں سائبر کرائم 50فیصد کم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف اداروں اور ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں آن لائن شاپنگ اور بینکنگ پر زیادہ انحصار کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سائبر کرائمز […]

لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی،چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی،سائبر کرائم کےخدشات بڑھنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے مگر سائبر کرائم کے نئے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم عام تاثر کے برعکس لاک ڈاؤن یا کورونا […]

موبائل صارفین کا ڈیٹا غیر قانونی طور پر فروخت سائیبر سیکیورٹی کمپنی کا دعویٰ

پاکستان میں ایک سائیبر سیکورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہےکہ 11کروڑ 50 لاکھ صارفین کا موبائل نمبرز اور ذاتی معلومات کی تفصیلات کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر چرا کرایک ڈارک ویب کو 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت کردیا گیاہے۔ اس حوالے سے پاکستان […]

احساس کفالت پروگرام کے ساتھ فراڈیئے سرگرم، پی ٹی اے نے کئی نمبر بلاک کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے احساس کفالت پروگرام کی آڑ میں جعلی پیغامات بھیجنے والے کئی موبائل فون نمبرز بلاک کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق متعدد لوگوں کی جانب سے پی ٹی اے کو شکایات درج کرائی گئی تھیں […]

کورونا وائرس کی آڑ میں سائبر حملوں کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا جب سے پوری دنیا میں پھیلی ہے تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سی جھوٹی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس […]

جن لوگوں کو کورونا وائرس الرٹ میسج بھیجا گیا ہے وہ لوگ کورونا کے مریض ہو سکتے ہیں، حکومت نے وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کورونا وائرس الرٹ میسج بھیجا گیا ہے ان لوگوں میں کورونا وائرس موجود ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اگر آپ کو کوئی کورونا الرٹ کا پیغام […]

غیر رجسٹرڈ موبائل فون رکھنے والے صارفین کو پی ٹی اے نے شاندار خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل رجسٹریشن کی مدت میں مزید 30 روز کی توسیع کردی۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے تناظر […]

نوجوانوں کی پسندیدہ ترین ایپ ’ٹِک ٹاک‘پر پابندی لگنے کا امکان، پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو جواب داخل کرانے کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے وڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی بندش […]

موبائل سمیں بلاک کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع، کون کون رگڑے میں آئے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت […]

عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو اپ […]