غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا انتہائی شاندار اقدام
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں پی ٹی اے حکام نے کہا کہ نئےنظام کے مطابق غیر اخلاقی ویب سائٹس […]