سمندر کی تہہ میں کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی
اسلام آباد(آئی این پی) عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔پاکستان میں گزشتہ شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا جس کے بعد استعمال کنندگان کو مختلف ویب سائٹس اور برازنگ میں پریشانی کا سامنا […]