ملک میں انٹرنیٹ کب ٹھیک ہوگا؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ بتا دی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ7 سب میرین کیبلز […]

پی ٹی اے کا ویب مینجمنٹ سسٹم فعال، ہزاروں ویب سائٹس بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) کا ویب مینجمنٹ سسٹم فعال ہو گیا۔ پی ٹی اے کی ڈبلیو ایم ایس کے ذریعے ویب سائٹس اورموبائل ایپلی کیشنزکوبلاک کر نے کا سلسلہ جاری ہے۔     ویب مینجمنٹ سسٹم کے […]

انٹرنیٹ کی رفتار کب تک سست رہے گی؟ پی ٹی اے نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا ۔ ملک میں سست انٹرنیٹ کو 21 واں روز مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی ڈیڈ لائن کل ختم ہوگی تاہم، […]

اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق پی ٹی اے کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں کو من گھڑت […]

سست انٹرنیٹ کی وجہ کیا ہے؟ پی ٹی اے نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور ڈی گریڈیشن دو سب میرین کیبلز میں خرابی کے باعث ہے۔ اسلام آباد سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اے اے ای۔1 کیبل […]

ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ کب دستیاب ہوگا؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ […]

پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موبائل فون سموں کی بندش کے لیے نیا پلان تیار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کیا ہے، اس […]

کون کونسے موبائل فونز بلاک ہونے جارہے ہیں؟ پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے شہریوں کو کچھ ایسے موبائل فونز کے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جنہیں ممکنہ طور پر بلاک کیا جا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی ٹی اے کی […]

کون سا موبائل فون کبھی نہ خریدیں؟ پی ٹی اے نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو کلون یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز خریدنے سے خبردار کیا ہے۔ ایک بیان میں، پی ٹی اے نے اعلان کیا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کلون یا ڈپلیکیٹ […]

ملک میں فائیو جی کی نیلامی، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں فائیو جی کی نیلامی مارچ اپریل میں ہونے کا امکان ہے۔     تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ کا رانا محمود الحسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن, پی ٹی اے کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ بتادی۔ اپنے اعلامیہ میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئیں۔اتھارٹی کے […]