کل موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ پی ٹی اےنے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوام […]

سروس اتوار تک بند رہے گی، پی ٹی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ( ڈی آئی آر بی ایس ) صارفین کے لئے اتوار تک دستیاب نہیں ہوگا۔ پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا […]

عید کے بعد 5 لاکھ موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)عید کے بعد 5 لاکھ موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ، کون کون شامل؟ ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل […]

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو اہم حکم جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اےکو اہم حکم جاری۔۔۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو ملک بھر میں تعطل کا شکار سماجی رابطے کی سائٹ ایکس بحال کرنےکا حکم دیدیا۔عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارٹی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پی […]

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز میں تعطل کی وجہ کیا نکلی؟ پی ٹی آئی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کے تعطل پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا بیان سامنے آگیا۔پی ٹی اےکی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ دیر پہلے انٹرنیٹ میں جو تعطل آیا اس […]

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد( پی این آئی ) نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ صارفین کو 12 جنوری سے جدید آئی فون قسطوں پردینے جارہے ہیں۔ وزارت ٹیلی کام کمپنیوں کے دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ایک منصوبہ تیار کیا ہے […]

سم کارڈز بند کروانے پر کتنی فیس لاگو کر دی گئی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کے آغاز پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کرانے پر فیس لاگو کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں، […]

گزشتہ روز انٹرنیٹ بندش کی خبروں پر پی ٹی اے کا حیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گزشتہ روز انٹرنیٹ بند ہونے کی خبروں پر میڈیا کی کلاس لے لی۔ ایک سیاسی جماعت کے ’آن لائن جلسے‘ کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور انٹرنیٹ بند ہونے کی خبروں پر […]