شہری اب عام موبائل فون یا سمارٹ فون کے ذریعے کسی بھی بینک میں اپنا اکائونٹ کھول سکتے ہیں، نئی سکیم متعارف کر وادی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سٹیٹ بینک نے صارفین کے لیے برانچ لیس بینک اکاؤنٹ کھولنے کی نئی سکیم متعارف کرائی ہے جس کو ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔پیر کو لانچ کی گئی اس سکیم میں پاکستانی شہری اب اپنے عام موبائل […]

اب کریں جی بھر کر باتیں، تمام نیٹ ورکس پر فون کالز سستی ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70 پیسے فی منٹ سے کم کرکے 50 پیسے کردیئے، جس کے بعد ایک موبائل نیٹ ورک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پر کالز سستی […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ خریدنے سے پہلے سوچ لیں

کراچی(پی این آئی )سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ خریدنے سے پہلے سوچ لیں۔۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

پی ٹی اے نے کن کن علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا؟ شہری پریشان

لاہور ( پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جمعرات کو لاہور کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا […]

پی ٹی اے کا کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک ایپ پر غیراخلاقی اورقابل اعتراض مواد کی روک تھام سے […]

آپ کے نام پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمیں موجود ہیں؟ معلوم کرنے کا آسان ترین طریقہ

لاہور (پی این آئی )سنہ 2000 ءمیں موبائل فون کی دنیا میں انقلاب آیا اور یہ ہر کسی کی ضرورت بننے لگے ، کچھ ہی عرصہ کے دوران اس کی قیمتوں میں بھی واضح کمی آئی جس کی وجہ سے صارفین کی تعداد میں بھی […]

پی ٹی اےنےنیا سِم کارڈ خریدنے کیلئے نئی شرائط عائد کردیں، جاننا انتہائی ضروری ہے

اسلام آباد(پی این آئی) قبل ازیں پاکستانیوں کو نیا سم کارڈ خریدنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق ہی کی ضرورت ہوتی تھی، تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کا چہرہ سکین کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی اے […]

ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اور ویب سائٹ کو بلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں پی ٹی اے کی جانب سے بتایا گیا […]

پی ٹی اے نے موبائل فون چھن جانے یا چوری ہو جانے کی صورت میں اسے آن لائن بند کروانے کا نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے موبائل فون صارفین کے لیے زبردست آن لائن سہولت متعارف کرا دی،تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل فون چھن جانے یا چوری ہو جانے کی صورت میں اسے آن لائن بند کروانے اور […]

جدید ٹیکنالوجی پرمبنی نئے سسٹم کا نفاذ، اب آپ کو گمشدہ یا چوری شدہ فون کوئی دوسرا استعمال کر ہی نہیں سکے گا،

اسلام آباد (پی این آئی) اب آپ کا گمشدہ یا چورہ شدہ فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کر سکے گا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گمشدہ، چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لئے نئے خود کار ”گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نےگمشدہ پریزائیڈنگ افسروںکافون ڈیٹا طلب کرلیا، انصارعباسی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے موبائل فون نمبرز کی فون کالز کا ڈیٹا ریکارڈ مانگ لیا ہے جو ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران مبینہ طور پر کئی گھنٹوں تک لا پتا ہوگئے تھے۔دی نیوز […]