اب 100روپے کے ریچارج پر کتنے روپے اضافی وصول کیے جائیں گے؟ موبائل صارفین پریشان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار سکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی 5 روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلا م آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے احکامات رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع ہے۔وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کے لئے مختلف اشیاء […]

پی ٹی اے کی جانب سے بلاک کئے جانیوالے سمارٹ فونز خود ہی ان بلاک ہونے لگے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) بیرون ملک سے لائے گئے سمارٹ فونز ٹیکس ادا نہ کرنے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بلاک کر دیئے جاتے ہیں، تاہم اب اس حوالے سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے کہ بعض صارفین […]

جاز صارفین مشکل کا شکار، کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی فراہمی معطل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ فائبر کیبل نیٹ ورک میں کٹ لگنے کے باعث ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں جاز کے صارفین کو انٹرنیٹ کی فراہمی […]

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کے اہم حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے ملک میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے کسی […]

انٹرنیٹ بند کرنے کی خبروں پر پی ٹی اے کا ردِ عمل بھی آگیا، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کی خبروں کی تردید کردی۔نجی ٹی وی کی جانب سے خبر دی گئی تھی کہ حکومت نے دو کمپنیوں کو انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا […]

پاک فوج کے ریٹائرڈ جرنیلوں کے نام سےجعلی ٹوئٹر اکائونٹس چلانے والے گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج کے دو ریٹائرڈ جرنیلوں کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے […]

21 اپریل کو انٹرنیٹ سروسز میں تعطل آسکتا ہے، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا، 21 اپریل کو اہم کیا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ کل 21 اپریل بروزجمعرات کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ منگل کوپی ٹی اے نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے […]

منی بجٹ کے بعد کس موبائل فون پر کتنا ٹیکس لگا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے ٹیکس بجٹ پر حال ہی میں نظرثانی کی گئی ہے اور انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز سمیت کئی طرح کے ٹیکسز میں اضافہ کر دیا گیا گیا ہے۔ اس سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز کی […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست کیوں ہے اور کب ٹھیک ہو گی؟ صارفین کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر […]

تین روز کیلئے موبائل سروس بند، وفاقی حکومت نے شہریو ں کو پریشان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں تین روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کل سے تین روز کیلئے اسلام آباد میں […]