واٹس ایپ کے نئے حیران کن فیچر پر کام شروع، کب لانچ ہو گا؟

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا […]

عوام کو کونسی ڈیوائسز اور موبائلز خرید نے نہیں چاہئے؟ پی ٹی اے نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ عوام سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996 کے تحت ایسے موبائل فون، جی ایس ایم ایمپلی فائرز، بوسٹرز، ریپیٹرز اور سم باکس وغیرہ نہ خریدیں جن کے ساتھ باقاعدہ […]

جاز نے جدید سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹل ہائوس کا کس بڑے شہر میں افتتاح کردیا؟

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کے نمبر ون 4Gآپریٹراور براڈ بینڈفراہمی کے سب سے بڑے نیٹ ورک جاز(Jazz) نے کوئٹہ میں جدید سہولیات سے آراستہ’’جاز ڈیجیٹل ہائوس‘‘ کا افتتاح کردیاہے۔جاز میں کام کرنے والوںکی فلاح و بہبودکے عزم کے پیش نظر تیار کیا گیا یہ دفتر ملازمین […]

غیر ضروری کال اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے پی ٹی اے نے سروس متعارف کروا دی

لاہور(این این آئی) پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو غیر ضروری کالز اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے شاندار سروس متعارف کردی۔ سروس کے ذریعے غیر ضروری کالز اور […]

لاک ڈائون کے دوران موبائل کمپنیوں کی موجیں لگ گئیں، آمدنی میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے اس انڈسٹری کا ملکی آمدنی میں حصہ بھی 129فیصد بڑھ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ […]

تمام کالیں مفت، صارفین سے کوئی وصولی نہیں کی جائے گی، پی ٹی اے نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی۔ (پی ٹی اے )نے موٹر وے ہیلپ لائن پر کی جانے والی تمام کالیں مفت کر دی۔ بدھ کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے۔ کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]

وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت پر پریشان ، کونسی ایپ پر پابندی لگانے کے خواہاں نکلے؟ دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ٹک ٹاک پر پابندی کے خواہاں ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت اور فحاشی پر پریشان ہیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو اس کی […]

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی، ایک ماہ میں ملک میں ساڑھے 9 لاکھ موبائل فون صارفین کا اضافہ ہوا

کراچی(این این آئی)ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 کے اختتام تک ملک بھر میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 27 […]

گند صاف ہو نے لگا،پی ٹی اے نے پانچ ڈیٹنگ اورلائیو سٹریمنگ ایپلی کیشنزبلاک کر دیں ، کون کون فارغ ہو گیا جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پانچ ڈیٹنگ / لائیو سٹریمنگ ایپلی کیشنزجن میں ٹنڈر(Tinder)، ٹیگڈ (Tagged)، اسکاٹ (Skout)، گرینڈر (Grindr) اور سے ہائے(SayHi) شامل ہیں بلاک کر دی ہیں۔ مذکورہ ایپلی کیشنز کے ذریعہ غیر اخلاقی / غیر مہذب […]

سوشل میڈیا ایپس پر پابندی ، وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے ،بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپ پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیش رفت رپورٹ طلب […]

بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف ٹوئٹر پر نازیبا الزامات عائد کرنے پر امریکی بلاگر […]