پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سکولوں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کردیا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی وزراء تعلیم کو تعلیم دشمنی پر ایوارڈ ملنا چاہئے گرینڈ الائنس نجی تعلیمی اداروں کے دفاع کے لئے ہر قسم […]

19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وفاقی حکومت کے پہلی تا آٹھویں جماعت تک سکولوں کی بندش کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ 09ویں سے […]

کرونا وائرس کے علاج کیلئے غیرملکیوں نے ترکی کا رخ کر لیا

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ارداون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ترکی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب […]

ملک میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ افراد جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ 149 افراد جاں بحق ہونے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی، 6 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا […]

مذہبی جماعت کے خلاف حکومتی کاروائی ایف اے ٹی ایف کی انتظامیہ کو خوش کرنے کیلئے ہے، بڑی مذہبی جماعت کا الزام

ٖفیصل آباد (آئی این پی) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مذہبی کے بارے میں حکومتی کارروائی ایف اے ٹی ایف کی انتظامیہ کو خوش کرنے کے لئے پر ی پلانڈ پروگرام ہے، الیکشن کمیشن نے جس پارٹی کورجسٹرڈ کیا ہو حکومت کے […]

حکومتی پابندیوں کے باوجود شادی ہالزمالکان نے ہالز کھولنے کا اعلان کر دیا، تقریبات کی بکنگ شروع

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شادی ہال مالکان نے 15 رمضان سے شہر بھر میں ہالز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ریسٹورنٹ کھلے ہیں تو شادی ہال کھولنے میں کیا مشکل ہے۔کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اس حوالے سے محکمہ […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، یکم مئی تک لاک ڈائون نافذ

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈان نافذ کردیا گیا ، اس دوران ہر قسم کی تقریبات پرپابندی ہوگی،تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

کورونا وائرس کا پھیلائو تھم نہ سکا، حکومت نے فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت حساس اضلاع میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جائے گی، عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کے استعمال […]

کورونا وائرس کو صرف تیس سیکنڈ میں مارنے والا طریقہ دریافت کر لیا گیا

برطانیہ (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کا سلسلہ دنیا بھر میں جاری ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ماہرین نے ایک ایسی چیز کا سُراغ […]

کورونا وائرس کا پہلامعصوم شکار ، 22دن کا بچہ آئسو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلامعصوم شکار 22دن کے بچے کو چلڈرن اسپتال کے آئسو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطا بق22دن کے معصوم بچے محمد تقی کو تیز بخار کی حالت میں الائیڈ اسپتال لا […]