رائیونڈ میں صوبائی حکومت کی زمین جعلی چٹھی پر کس کے نام منتقل کی گئی چوری پکڑی گئی، شہزاد اکبر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، رائیونڈ میں صوبائی حکومت کی زمین جعلی چٹھی پر کس کے نام منتقل کی چوری پکڑی گئی، واپس […]

ہمسایہ ملک میں کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہفتے کے آخر میں کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے جمعرات کے روز بتایا کہ کرفیو کا نفاذ گزشتہ کچھ دنوں میں نوول کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے […]

کورونا وائرس کا پہلا معصوم شکار، 22 دن کا بچہ آئسو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلامعصوم شکار 22دن کے بچے کو چلڈرن اسپتال کے آئسو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطا بق22دن کے معصوم بچے محمد تقی کو تیز بخار کی حالت میں الائیڈ اسپتال لا […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کی قائم مقام سفیر کی ملاقات، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاءکی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے امریکاکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال سمیت افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق گذشتہ روز آرمی چیف […]

کورونا ایس او پیز خلاف ورزی‘ 204 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں بند‘ 20 ہزار 985 افراد کیخلاف کارروائی

پشاور(آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس پشاور اور ہائی وے ٹریفک پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 204 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو بند‘ 20ہزار 985 افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ہے جبکہ611 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی جی […]

کورونا وائرس، ہفتے میں کتنے دن نجی تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز دیدی گئی؟ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرمنصوبہ بند ی ، ترقی واصلاحات اسدعمر نے ہفتہ میں دو دن تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز این سی او سی کے اگلے اجلاس میں رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث نجی تعلیمی اداروں […]

خوفناک صورتحال،پولیو مہم 2 سال کے دوران دھرنوں اور کورونا کے سبب 3 بار ملتوی ہوئی

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان میں گزشتہ دو سالوں کے دوران پولیو مہم مہلک مرض کورونا اور گرینڈ الائنس کے ملازمین کے دھرنے کی وجہ سے تعطل کا شکار رہی۔ پولیو کا شمار خطر ناک ترین بیماریوں میں ہوتا ہے جس سے بچے زندگی بھر […]

رمضان المبارک میں کورونا وباء زیادہ تیزی سے پھیلنے کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

پاکستان میں ٹیکس چھوٹ محدود کرنا ضروری ہے، پاکستان میں قرضے اور حکومتی گارنٹیز معیشت کے 92.8فی صد تک پہنچ گئیں ہیں، ٹریسیا دوبان سنچے کا خطاب

اسلام آباد(آئی این پی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کی اصلاحات چاہتے ہیں، ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنا ضروری ہیں۔آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسیا دوبان سنچے نے ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیریقینی عالمی حالات پاکستان کے […]

پاکستان کو ہر صورت بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دینے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی پاکستان میں موجود نمایندہ ٹریسا دوبان سنچے کاکہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے پر بھی غور ہوسکتا ہے،توانائی کے شعبےمیں گردشی قرضوں میں کمی کے لیے […]

طلبا سکول جانے کی تیاری کریں، حکومت نے کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نویں سے بارہویں تک کلاسیں 19 اپریل سے شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پریپ سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]